• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 4وکٹوں سے شکست دیدی،

News Editor by News Editor
مارچ 7, 2023
in کھیل
0 0
0

راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپرلیگ آٹھویں ایڈیشن کے بائیسویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 4وکٹوں سے شکست دیدی۔

 

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفرازاحمد نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، کراچی کی ٹیم نے مقررہ 20اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 164رنز بنائے۔

کراچی کنگز کا آغاز اچھا نہ رہا، پہلی ہی گیند پر نسیم شاہ نے میتھیو ویڈ کو پویلین واپس بھیج دیا جبکہ نئے آنے والے بلے باز طیب طاہر 7اور ان کے بعد قاسم اکرم 8رنز کے مہمان ٹھہرے۔ اوپننگ بلے باز ایڈم روسنگٹن نے ایک جانب جارحانہ کھیل جاری رکھا لیکن سامنے سے وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری رہا۔ کراچی کے تیسرے آئوٹ ہونے والے بلے باز شعیب ملک تھے جو چھکا لگانے کی کوشش میں 13رنز بنا کر کیچ آئوٹ ہوگئے۔

روسنگٹن کا ساتھ کپتان عماد وسیم نے خوب نبھایا، دونوں کے درمیان 30گیندوں پر 46رنز کی پارٹنر شپ نے کراچی کنگز کو باوقار ٹوٹل تک لے جانے میں مدد کی۔ اوپننگ بیٹر ایڈم روسنگٹن 124کے مجموعے پر آئوٹ ہوئے، انہوں نے 45گیندوں پر 69رنز کی اننگز کھیلی، ان کے بعد کپتان عماد وسیم نے رنز بنانے کا سلسلہ بڑھایا، یہاں ان کا ساتھ آل رائونڈر عامر یامین نے دیا۔ عماد 30جبکہ عامر 23رنز کے ساتھ ناقابلِ شکست رہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے نسیم شاہ اور ایمل خان نے 2، 2جبکہ محمد نواز اور نوین الحق نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پہلی وکٹ 14کے سکور پر گر گئی جب اوپنر عمیر بن یوسف ایک چوکے کی مدد سے 8رنز بنا کر عامر یامین کی بال پر آئوٹ ہوگئے، اس کے بعد صرف 63کے مجموعے پر کوئٹہ کے 5ٹاپ آرڈر بلے باز پویلین لوٹ چکے تھے تاہم مارٹن گپٹل نے فاتحانہ اننگز کھیلتے ہوئے سکور کوتیزی سے آگے بڑھایاجبکہ دوسری سائیڈ پر کپتان سرفرازاحمد نے بھی خوب ساتھ دیا تاہم سرفرازاحمد 29رنز بنا کر آخری اوور کی دوسری گیند پر رن آئوٹ ہوگئے، چھٹی وکٹ کی شراکت میں 95رنز بنے۔

مارٹن گپٹل نے 9چوکوں اور 4چھکوں کی مدد سے ناقابل شکست 86 اور ڈوائن نے ناقابل شکست 10رنز بنائے، اس طرح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے 19.5اوورز میں ٹارگٹ پورا کرلیا۔ مارٹن گپٹل کو پلیئر آف دی میچ قرار دیاگیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سپورٹس ڈیسککوئٹہ گلیڈی ایٹرز
Previous Post

شعیب اختر کو اعظم خان میں قائدانہ خوبیاں نظر آنے لگیں

Next Post

ایرانی کھجور پر لگائی گئی درآمدی ڈیوٹی واپس

News Editor

News Editor

Next Post
ایرانی کھجور

ایرانی کھجور پر لگائی گئی درآمدی ڈیوٹی واپس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading