• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
لی چھیا نگ

چین اور انڈونیشیا کو "بیلٹ اینڈ روڈ” کی تعمیر میں مستقل کوششیں کرنی چاہئیں، چینی وزیر اعظم

News Editor by News Editor
ستمبر 8, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

جکا رتہ (نیوز ڈیسک) چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے جکارتہ بانڈونگ ہائی اسپیڈ ریلوے کا معائنہ کیا، ان کے ہمراہ انڈونیشیا کے وزراء بھی موجود تھے۔

جکارتہ بانڈونگ ہائی اسپیڈ ریلوے کی تعمیر سے متعلق رپورٹ کی سماعت کے بعد لی چھیانگ نے کہا کہ جنوب مشرقی ایشیا میں پہلی ہائی اسپیڈ ریلوے کے طور پر ، جکارتہ بنڈونگ ہائی اسپیڈ ریلوے صدر شی جن پھنگ اور صدر جوکو ودودو کے وژن کی روشنی میں "بیلٹ اینڈ روڈ” کے تحت چین انڈونیشیا تعاون کا ایک اہم منصوبہ ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ جدید کاری کے لئے مل کر کام کرنے کی ایک کامیاب مثال ہے۔

جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اس کے بعد لی چھیانگ نے جکارتہ بانڈونگ ہائی اسپیڈ ریلوے کے ذریعے سفر کیا اور کراونگ اسٹیشن کے پلیٹ فارم کی تعمیر کا معائنہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہائی اسپیڈ ریل نہ صرف شہروں کے درمیان مسافت کو کم کرتی ہے ، بلکہ صنعتی ڈھانچے کی بہتری اور اپ گریڈ کو بھی فروغ دیتی ہے اور معاشی ترقی کو بااختیار بناتی ہے۔

چین انڈونیشیا کے ساتھ اپنے کامیاب تجربے کا اشتراک کرنے اور مشترکہ طور پر ہائی اسپیڈ ریل کے ذریعے صنعتوں اور شہروں کی ترقی کے اہم کام کو انجام دینے کے لئے تیار ہے. فریقین کو خطے میں "بیلٹ اینڈ روڈ” کی تعمیر میں اعلیٰ معیار کے تعاون کو جاری رکھنے اور دونوں ممالک کے عوام کی فلاح و بہبود اور علاقائی ترقی و خوشحالی میں کردار ادا کرنے کے لئے مستقل کوششیں کرنی چاہئیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جکارتہریلوےلی چھیانگ
Previous Post

اختلافات کو دور کرتے ہوئے مشترکہ مفادات کی جستجو کرنی چاہیے، چینی وزیر اعظم

Next Post

چین اور آسیان نے مشترکہ ترقی اور خوشحالی کا صحیح راستہ کامیابی سے طے کیا ہے، چینی وزیرا عظم

News Editor

News Editor

Next Post

چین اور آسیان نے مشترکہ ترقی اور خوشحالی کا صحیح راستہ کامیابی سے طے کیا ہے، چینی وزیرا عظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading