• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
امریکہ -چین

چین اور امریکا کا اختلا فات کم کر نے پر ا تفاق

News Editor by News Editor
نومبر 12, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے نائب وزیر اعظم اور چین-امریکہ اقتصادی اور تجارت کے امور میں چینی فریق کے رہنما حے لی فونگ امریکہ کے دورے پر ہیں۔ ہفتہ کے روز چینی نشر یا تی ادارے کے مطا بق اس دوران انہوں نے امریکی وزیر خزانہ ییلن کے ساتھ متعدد امور پر بات چیت کی۔

دونوں فریق دونوں سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے کو عملی جامہ پہنانے، سان فرانسسکو میں دونوں سربراہان مملکت کے درمیان ہونے والی ملاقات کے لیے اقتصادی نتائج کی تیاری اور چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو صحت مند اور مستحکم ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ دونوں فریقوں نے چین-امریکہ اقتصادی تعلقات، چین-امریکہ اور عالمی معیشت، عالمی چیلنجوں اور ایک دوسرے کے خدشات پر تبادلہ خیال کیا۔

چین نے واضح طور پر امریکہ کی جانب سے چین کی سرمایہ کاری اور چینی کمپنیوں پر پابندیوں اور دباو، چینی برآمدات پر کنٹرول اور چین پر اضافی محصولات کے بارے میں اپنے خدشات کا اظہار کیا اور معاملات کی بہتری کے لئے امریکہ سے ٹھوس اقدامات کا مطالبہ کیا ۔ فریقین درج ذیل اہم اتفاق رائے پر پہنچے:

رابطوں کو مضبوط بنانے، اتفاق رائے حاصل کرنے، اختلافات کو کم کرنے، اور غلط فہمیوں سے بچنے پر اتفاق کیا گیا۔ چین-امریکہ اقتصادی اور مالیاتی ورکنگ گروپ کے قیام اور اجلاسوں کے انعقاد کا خیرمقدم کیا گیا۔ فریقین کے رہنماوں کے درمیان براہ راست اور باقاعدگی سے بات چیت کرنے پر اتفاق کیاگیا۔

اس بات پر زور دیا گیا کہ چین اور امریکہ اقتصادی "ڈی کپلنگ” کے خواہاں نہیں ہیں اور صحت مند اقتصادی تعلقات کی ترقی کا خیرمقدم کیا جاتا ہے تاکہ دونوں ممالک کے کاروباری اداروں اور کارکنوں کے لیے برابری کا میدان فراہم کیا جا سکے اور دونوں عوام کی فلاح و بہبود کو بڑھایا جا سکے۔

اقتصادی ترقی، مالی استحکام اور ضابطے سمیت مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ موسمیاتی تبدیلی سے متعلق معاشی مسائل، کم آمدنی والی اور ابھرتی ہوئی معیشتوں میں قرض کے مسائل کے بارے میں تعاون پر اتفاق کیا گیا ہے۔

بین الاقوامی مالیاتی ڈھانچے کو مضبوط بنانے، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے لیے بامعنی کوٹہ میں اضافے کو فروغ دینے اور نئے کوٹہ فارمولے کے ذریعے کم نمائندگی والے اراکین کی آواز کو بڑھانے اور کثیر الجہتی ترقیاتی بینکوں کی اصلاحات کو تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا تاکہ انہیں بہتر اور زیادہ موثر بنایا جا سکے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکہچینسرمایہ کاریمملکت
Previous Post

چینی صدر کا موسم سرما کی آمد پر  کا  آفت زدہ علاقوں کا  دورہ

Next Post

اسد عمر پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی، سیاست چھوڑنے کا اعلان

News Editor

News Editor

Next Post
اسد عمر

اسد عمر پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی، سیاست چھوڑنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading