• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
منگل, 26 ستمبر, 2023
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

بطور چیف سیکرٹری پنجاب تعیناتی سے قبل وہ وفاقی سیکرٹری کمیونیکیشن ڈویژن خدمات سر انجام دے رہے تھے۔

News Editor by News Editor
اپریل 25, 2020
in پاکستان, تقرروتبادلے, کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی) جواد رفیق ملک کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 15ویں کامن سے ہے۔ بطور چیف سیکرٹری پنجاب تعیناتی سے قبل وہ وفاقی سیکرٹری کمیونیکیشن ڈویژن خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ جواد رفیق ملک پنجاب میں سینئر ممبر بورڈ آف ریو نیو، سیکرٹری صحت، سیکرٹری بلدیات،کمشنر لاہور ڈویژن، ڈائریکٹر فوڈ پنجاب اور ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ سمیت دیگر اہم عہدوں پر فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔

چارج سنبھالنے کے بعد چیف سیکرٹری پنجاب نے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو بابر حیات تارڑ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ مومن آغا، سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ نبیل اعوان، سیکرٹری پرائمری ہیلتھ کیپٹن (ر) محمد عثمان اور سیکرٹری صنعت ظفر اقبال نے چیف سیکرٹری کو بریفنگ دی۔

چیف سیکرٹری پنجاب نے کہا کہ حکومتی پالیسی کے مطابق عوامی مسائل کا حل، گورننس اور پبلک سروس ڈلیوری کی بہتری ترجیح ہونی چاہئے۔عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہمیں حکومتی احکامات پر انکی روح کے مطابق عمل کرنا ہوگا۔کورونا وائر س، ڈینگی اور دیگر چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کیلئے ہمیں بطور ٹیم کام کرنا ہوگا۔

جواد رفیق کو دو روز قبل کیپٹن ر اعظم سلیمان کو ہٹانے کے بعد چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کیا گیا تھا

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related


Tags: Azam SulemanChief Secretary punjabJawad RafiquePunjab Officer
Previous Post

غیر مستحکم ترقی انسانی وجود کے لیے خطرہ ہے: وی سی اوکاڑہ یونیورسٹی کا ارتھ ڈے پر خطاب

Next Post

ڈیرہ غازی خان میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں آنے والی خاتون سے اجتماعی زیادتی

News Editor

News Editor

Next Post

ڈیرہ غازی خان میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں آنے والی خاتون سے اجتماعی زیادتی

Please login to join discussion

تازہ خبریں

انوار الحق کاکڑ

نگران حکومت نے پاکستانی روپے کو امریکی ڈالر کے مقابلہ میں مضبوط کیا، انوار الحق کاکڑ

ستمبر 25, 2023
شہبازشریف

نوازشریف کا 21اکتوبر کو پوری قوم فقید المثال استقبال کریگی، شہبازشریف

ستمبر 25, 2023
جنرل سید عاصم منیر

اسلام امن کا مذہب، عدم برداشت، انتہا پسندی کی گنجائش نہیں، جنرل سید عاصم منیر

ستمبر 25, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

مئی 11, 2020

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
APP93-30
NEW YORK: August 30 - Pakistan’s Ambassador, Dr. Maleeha Lodhi speaking at the debate on UN Peacekeeping Operations. APP

پاکستان نے اقوام متحدہ میں نفرت انگیز بیانات کے خلاف 6 نکات پیش کردیے

2
انوار الحق کاکڑ

نگران حکومت نے پاکستانی روپے کو امریکی ڈالر کے مقابلہ میں مضبوط کیا، انوار الحق کاکڑ

0

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

0

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

0
انوار الحق کاکڑ

نگران حکومت نے پاکستانی روپے کو امریکی ڈالر کے مقابلہ میں مضبوط کیا، انوار الحق کاکڑ

ستمبر 25, 2023
شہبازشریف

نوازشریف کا 21اکتوبر کو پوری قوم فقید المثال استقبال کریگی، شہبازشریف

ستمبر 25, 2023
جنرل سید عاصم منیر

اسلام امن کا مذہب، عدم برداشت، انتہا پسندی کی گنجائش نہیں، جنرل سید عاصم منیر

ستمبر 25, 2023
بیرسٹر علی ظفر

پی ٹی آئی کو لیول پلینگ فیلڈ نہیں دی جا رہی ، بیرسٹر علی ظفر

ستمبر 25, 2023
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In