• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
نیئر حسین بخاری

پی ڈی ایم اتحاد پر قوم سے معافی مانگنے کا عمل خورشید شاہ کا پرسنل عمل ہو سکتا ہے ، نیئر بخاری

News Editor by News Editor
اکتوبر 29, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نیئربخاری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اتحاد پر قوم سے معافی مانگنے کا عمل خورشید شاہ کا پرسنل عمل ہو سکتا ہے۔

ایک انٹرویو میں نیئربخاری نے کہاکہ ہم اتحادی حکومت میں تھے، کامیابی اور ناکامی مجموعی تھیں،اتحادی حکومت میں مشاورت سے گئے تھے،مشاورت سے پی ٹی آئی حکومت کیخلاف عدم اعتمادکی تحریک لائی گئی تھی، اتحادی حکومت میں ہمارے ممبر کابینہ کا حصہ بھی رہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں آگے مستقبل کی طرف دیکھنا چاہئے، ماضی میں جو کچھ ہوا وہ قوم کے سامنے ہے، بہترین جج قوم ہے وہ فیصلہ کرے گی۔

انہوںنے کہاکہ اتحادی حکومت کی وجہ سے ملک ڈیفالٹ سے بچ گیا، چیئرمین پی ٹی آئی آئی ایم ایف معاہدہ توڑ گئے تھے، اتحادی حکومت کے بہتر اقدامات سے آج معیشت بہتری کی طرف جا رہی ہے۔رہنما پیپلز پارٹی نے کہاکہ پی ٹی آئی کو آج بھی برابر موقع ملنا چاہیے، عوام کو فیصلہ کرنا چاہئے کہ وہ کس جماعت کو تسلیم کرتے ہیں اور کس کو مستردانہوںنے کہاکہ پیپلز پارٹی سیاسی مذاکرات پر یقین رکھتی ہے، مذاکرات کا سلسلہ چلا تو پیپلز پارٹی بھی مسائل کو مذاکرات سے حل کرنا چاہیگی، جو ریاست دشمنی کرے اس سے مذاکرات نہیں ہونے چاہیے۔

انہوںنے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی 4سال ہاتھ ملانا بھی گوارا نہیں کرتے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی کسی سے بات بھی نہیں کرنا چاہتے تھے، انہوں نے4 سال میں گالم گلوچ کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔انہوںنے کہاکہ آصف زرداری نے پہلے خطاب میں کہا آئو مل کے بیٹھ کر کام کریں،سابق صدر مملکت نے کہا ہم تعاون کا ہاتھ بڑھاتے ہیں لیکن چیئرمین پی ٹی آئی ہواووں میں اڑ رہا تھا، کسی شخص سے گفتگو کرنے کیلئے تیار نہیں تھا،قانونی طور پر چیئرمین پی ٹی آئی پارٹی کے چیئرمین نہیں۔

نواز شریف اور ن لیگ کو ملنے والی سہولت پر نیئربخاری نے کہا کہ جو سہولیات ن لیگ کو مل رہی ہے کیا دیگر سیاسی جماعتوں کو مل رہی ہیں؟ ہم بھی کہتے ہیں پلڑے تمام سیاسی جماعتوں کیلئے بھی برابر ہونے چاہئیں۔انہوںنے کہاکہ ہم کہتے ہیں تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہئے، الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ پارٹیوں کو برابر مواقع ملنے چاہیے، جب تک کوئی پارٹی ریاست دشمنی نہ کرے اس پر پابندی نہیں لگنی چاہیے۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پی ڈی ایم اتحادخورشید شاہمعافینیئر بخاری
Previous Post

نواز شریف کی واپسی خوش آئند ہے، راجہ پرویز اشرف

Next Post

2017میں نوازشریف کے ساتھ ناانصافی ہوئی، جاوید لطیف

News Editor

News Editor

Next Post
جاوید لطیف

2017میں نوازشریف کے ساتھ ناانصافی ہوئی، جاوید لطیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading