• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
فرخ حبیب

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی استعفوں کی منظوری کیلئے بدھ کو قومی اسمبلی جائیں گے، فرخ حبیب

News Editor by News Editor
دسمبر 25, 2022
in پاکستان
0 0
0

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فرخ حبیب نے روز دے کر کہا ہے کہ ان کی پارٹی سے تعلق رکھنے والی ایم این ایز اپنے استعفوں کی منظوری کیلئے بروز بدھ 28 دسمبر کو قومی اسمبلی جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق کامیاب تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹائے جانے کے ایک روز بعد اور شہباز شریف کو ان کے جانشین کے طور پر منتخب ہونے سے قبل پی ٹی آئی نے رواں سال اپریل میں قومی اسمبلی سے اجتماعی طور پر استعفوں کا اعلان کیا تھا۔اس وقت کے قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے ایوان کے قائم مقام اسپیکر کی حیثیت سے پی ٹی آئی کے 123 ایم این ایز کے استعفے منظور کر لیے تھے،

تاہم موجودہ اسپیکر راجا پرویز اشرف نے بعد میں چند اراکین کے استعفوں کی تصدیق کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور 27 جولائی کو صرف 11 قانون سازوں کے استعفے منظور کر لیے تھے۔اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کے مطابق وہ کسی بھی رکن کا استعفیٰ اس وقت تک منظور نہیں کر سکتے جب تک کہ وہ مطمئن نہ ہوں کہ استعفیٰ رضا مندی کے ساتھ دیا گیا ہے، جمعرات کے روز انہوں نے پی ٹی آئی قانون سازوں کو اپنے استعفوں کی تصدیق کے لیے پیش ہونے کی دعوت دی تھی تاہم پی ٹی آئی کے سینیٹر شبلی فراز نے اسی روز اعلان کیا کہ پارٹی اجتماعی استعفوں کی منظوری کے لیے اسپیکر سے نہیں بلکہ سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی۔

اس مؤقف سے پیچھے ہٹتے ہوئے فرخ حبیب نے فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے استعفے منظور کرانے کے لیے بدھ کے روز قومی اسمبلی جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے تمام اراکین اسمبلی نے تحریری طور پر استعفے جمع کرائے تھے لیکن انہوں نے بددیانتی کی بنیاد پر صرف 11 استعفے قبول کیے، انہوں نے کہا کہ اسپیکر اب ہمارے استعفیٰ قبول کریں، وہ ٹال مٹول سے کام کیوں لے رہے ہیں،

واضح بات کیوں نہیں کر رہے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ یہ معاملہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے لیے بھی امتحان ہے۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے قومی اسمبلی میں جانے اور راجا پرویز اشرف سے رابطہ کرنے سے متعلق ارادے کا اظہار سابق وزیراعظم عمران خان اور پارٹی رہنما شاہ محمود قریشی کی جانب سے بھی رواں ماہ کے شروع میں کیا گیا تھا۔دوسری جانب قاسم سوری کی جانب سے پی ٹی آئی ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری کو غیر آئینی قرار دینے کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے لیے پی ٹی آئی کی درخواست سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اراکین اسمبلیاستعفوں کی منظوریپی ٹی آئیفرخ حبیبقومی اسمبلی
Previous Post

حمزہ شہباز کا وطن واپسی کا فیصلہ، 5 جنوری کو پاکستان پہنچیں گے

Next Post

قائد اعظم کے اصول ایمان ،اتحاد اور تنظیم قوم کے لئے مشعل راہ ہیں،وزیر اعظم

News Editor

News Editor

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف

قائد اعظم کے اصول ایمان ،اتحاد اور تنظیم قوم کے لئے مشعل راہ ہیں،وزیر اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading