پنجاب کے سنیئر افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری
گریڈ 19 کے جاوید اخترسے چوہدری چیف ایجنسی آف برونائی ایریا ڈویلپمینٹ کےعہدے کا چارج واپس، محکمہ سروسزرپورٹ کرنے کا حکم
ایڈیشنل سیکریٹری محکمہ توانائی عمرجہانگیرکوچیف ایجنسی آف برونائی ایریا ڈویلپمینٹ تعینات کردیا گیا
تقرری کے منتظر خضرحیات کوایڈیشنل سیکریٹری محکمہ توانائی تعینات کردیا گیا
تقرری کے منتظر محمد شاکر کی خدمات ڈی جی اینٹی کرپشن کے سپرد کرنے کا حکم منسوخ
ڈپٹی سیکریٹری محکمہ خوراک تسنیم علی کو ڈپٹی سیکریٹری ایڈمن محکمہ یوتھ افیئرز سپورٹس آرکیالوجی اینڈ ٹوررزم تعینات کردیا گیا
ڈپٹی ڈائریکٹر پی آئی یو پنجاب سکل ڈویلپمینٹ پراجیکٹ سجاد احمد ثاقب کوڈپٹی سیکریٹری محکمہ خوراک تعینات کردیا گیا
ایڈیشنل سیکریٹری ثقافت و اطلاعات عامرعقیق خان کوجوائنٹ رجسٹرارکوآپریٹیو سوسائٹیز پنجاب تعینات کردیا گیا
ڈائریکٹر پلاک فرحت جبیں کوایڈیشنل سیکریٹری ثقافت و اطلاعات تعینات کردیا گیا
تقرری کے منتظرعبدلرحمٰن اعجاز کی بطور ڈائریکٹرایڈمن پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی تعیناتی منسوخ
ڈائریکٹراسٹیٹ مینیجمینٹ فیصل آباد ڈویلپمینٹ اتھارٹی میاں جمیل احمد کو گریڈ 19 میں ترقی کے بعد ڈائریکٹرایڈمن پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی تعینات کردیا گیا
محمد اکرم سے ڈائریکٹر ایڈمن پنجاب فارینزک سائنس ایجنسی کا اضافی چارج واپس
تقرری کے منتظرعبداللّٰہ خرم نیازی کی خدمات پنجاب فوڈ اتھارٹی کے سپرد
تقرری کے منتظر محمد اسلم راؤ کی بطور ڈائریکٹر پروگرام چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب تعیناتی منسوخ
ڈائریکٹرلاہورمیوزیم ناصرجمال کی چار ماہ کی چھٹی منظور، چھٹی کی مدت ختم ہونے پرمحکمہ سروسز رپورٹ کرنے کا حکم
تقرری کے منتظر طارق محمود جاوید کو ڈائریکٹرلاہورمیوزیم تعینات کردیا گیا
ڈپٹی کمشنر پنجاب ریوینیو اتھارٹی گوجرانوالہ انجم ریاض سیٹھی کوایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ تعینات