• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
منگل, 26 ستمبر, 2023
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان

پتنگ بازی پر بچوں کی لڑائی میں خاتون سمیت 9 افراد قتل

شیخوپورہ کے علاقے کھاریاں نوالہ میں غلام رسول عرف سولی جٹ گروپ نے فائرنگ کرکے خادم جٹ گروپ کے9 افراد کو قتل کردیا

News Editor by News Editor
مئی 12, 2020
in پاکستان, کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

شیخوپورہ(محسن رضا شاد) پتنگ بازی سے شروع ہونے والا بچوں کا جھگڑا خاتون سمیت 9 افراد کی جان لےگیا۔ شیخوپورہ میں پولیس کی نااہلی کے باعث دوگروپوں میں لڑائی کی وجہ سے 9 افراد کو قتل کردیا گیا ۔پولیس نے مقتول خادم جٹ کے بیٹوں کی مدعیت میں تین مختلف مقدمات درج کرلیے۔

تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کے علاقے کھاریاں والا میں دل دہلا دینے والا واقعہ،، دوگروپوں کے درمیان جھگڑے کے باعث 9 افراد زندگی کے بازی ہار گئے،،،غلام رسول عرف سولی جٹ کی خادم حسین گروپ سے چپقلش چل رہی تھی  ایک ماہ قبل دونوں کے درمیان بچوں کی لڑائی پر جھگڑا ہوا جس میں دونوں گروپوں کے چھ افراد زخمی ہوئے پولیس نے سولی جٹ کی مدعیت میں خادم جٹ گروپ کے خلاف مقدمہ درج کیا لیکن دوسری پارٹی کو انصاف دلانے کی بجائے انکے دوافراد کو گرفتارکرکے جوڈیشل کرادیا۔

خادم جٹ گروپ نے عدالتی احکامات لیکر سولی جٹ کے خلاف کراس پرچہ درج کرادیا جس کے بعد علاقہ معززین نعیم شاہ اور فہیم خان نے دونوں گروپوں میں صلاح کرانے کی بیڑہ اٹھایا۔ گزشتہ رات معاملات طے ہونے کے بعد آج اسٹامپ لکھا جانا تھا کہ سولی جٹ گروپ نے خادم جٹ گروپ کے گھروں اور زمین پر حملہ کردیا اور فائرنگ کرتے ہوئے خادم جٹ اسکی بیوی اور بیٹے سمیت 9 افراد کو فائرنگ کرکے قتل جبکہ 3کو زخمی کردیا۔

پولیس کے مطابق شیخوپورہ فیصل آباد روڈ کی آبادی کھاریانوالہ کےقریب تین مختلف مقامات پرنصف درجن سےزاٸد مسلح افراد نےپتنگ بازی اورمعمولی تلخ کلامی پر اندھادھندفاٸرنگ کرکے3مزدروں سمیت 11افراد کوفائرنگ کرکے زخمی کردیا زخموں کی تاب نہ لاتے ھوۓ9افراد جان بحق دوسگے بھاٸی شدیدزخمی  ہوگئے۔ مقدمہ کے اندراج اورپوسٹمارٹم میں تاخیرپرمتاثرہ خاندان کی خواتین نے دل چوک سرگودھاروڈ پراحتجاجی مظاھرہ کیااورجی ٹی روڈ کو ٹریفک کےلیے بند کردیا.

پولیس کے مطابق ایک ماہ قبل خادم حسین اور غلام رسول کے خاندانوں کے بچوں کے درمیان پتنگ بازی کے دوران ہونیوالا معمولی جھگڑا طول پکڑ گیا اور خادم حسین وغیرہ نے چھریوں کے پہ در پے وار کر کے غلام رسول کے دو بیٹوں انور سجاد اور فیض الرسول کو شدید زخمی کر دیا تھا، جس کا مقدمہ نمبر252 تھانہ بھکھی میں غلام رسول کی مدعیت میں خادم حسین ،عرفان، علی شان، عمران،گل باز اور دو نامعلوم افراد کے خلاف درج ہوا اور ملزمان گرفتار ہوئے ،گذشتہ روز اس مقدمہ میں ملزمان رہا ہوئے اورہفتہ کی صبح نصف درجن سے زائد مسلح ملزمان نے جدید اسلحہ سے لیس ھوکر اندھا دھند فائرنگ کر کے ایک ہی خاندان کے 06افراد خادم حسین ،اسکی بیوی بشریٰ بی بی، اسکے دو بیٹے علی شان ، قربان علی ،اورمحمد طفیل،اکبر علی سمیت تین مزدوروں یاسین ، تنویر حسین اور اللہ دتہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے دو سگے بھاٸی شدید زخمی ہوگئے جنہیں سول ہسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے،تھانہ بھکھی پولیس نے مقتولین کے ورثاء کی نشاندہی پر دو افراد بابا طارق شاہ کے بیٹوں نعیم شاہ اور امین شاہ کو گرفتار کر لیا ہےبھکھی پولیس نے عمران علی ولدمنظوراحمد،عمران ولد خادم حسین اورتیسری ایف آٸی آررمضان ولد خادم حسین کی طرف سے درج کرلی گٸی

ذرائع کے مطابق حساس اداروں کی بنائی گئی رپورٹ میں واقعہ پولیس کی غفلت اور نااہلی کے باعث پیش آیا۔ پولیس نے لاشوں کا پوسٹ مارٹم کرانے کےلیے ضروری کارروائی شروع کردی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related


Tags: Murder in sheikhupurasheikhupura 9 murderSheikhupura Murdertwo groups scuffle
Previous Post

فارمولہ تیار:میٹرک اور انٹر کے طلبہ کو نمبرز کیسے ملیں گے؟ جاننے کیلئےخبر کی تفصیل پڑھیں

Next Post

دکانیں کھولنے کی اجازت ملی گئی

News Editor

News Editor

Next Post

دکانیں کھولنے کی اجازت ملی گئی

Please login to join discussion

تازہ خبریں

معیشت

غیر دستاویزی معیشت ختم نہ ہوئی تو ملک دیوالیہ ہو جائے گا،صدر کراچی انڈسٹریل الائنس

ستمبر 26, 2023
گھی

گھی کی فی کلو قیمت میں 34 روپے تک کی کمی

ستمبر 26, 2023
اوگرا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بنیادی طور پر بین الاقوامی مارکیٹ کی قیمتوں اور ڈالر کی شرح تبادلہ پر منحصر ہیں، اوگرا

ستمبر 26, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

مئی 11, 2020

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
APP93-30
NEW YORK: August 30 - Pakistan’s Ambassador, Dr. Maleeha Lodhi speaking at the debate on UN Peacekeeping Operations. APP

پاکستان نے اقوام متحدہ میں نفرت انگیز بیانات کے خلاف 6 نکات پیش کردیے

2
معیشت

غیر دستاویزی معیشت ختم نہ ہوئی تو ملک دیوالیہ ہو جائے گا،صدر کراچی انڈسٹریل الائنس

0

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

0

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

0
معیشت

غیر دستاویزی معیشت ختم نہ ہوئی تو ملک دیوالیہ ہو جائے گا،صدر کراچی انڈسٹریل الائنس

ستمبر 26, 2023
گھی

گھی کی فی کلو قیمت میں 34 روپے تک کی کمی

ستمبر 26, 2023
اوگرا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بنیادی طور پر بین الاقوامی مارکیٹ کی قیمتوں اور ڈالر کی شرح تبادلہ پر منحصر ہیں، اوگرا

ستمبر 26, 2023
کریڈٹ کارڈز

کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری کے رجحان میں اضافہ

ستمبر 26, 2023
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
 

Loading Comments...
 

You must be logged in to post a comment.