لاہور: کیمپ جیل لاہورسے حافظ آباد منتقل ہونے والے پانچ قیدیوں کی فرارکی کوشش ناکام
لاہور: پانچ قیدی جیل وین کا فرش توڑ کر نیچے سے نکل کر فرار ہوئے، پولیس نے گرفتارکرلیا
لاہور: حافظ آباد جیل کے گاڑی پہنچنے پر قیدیوں نے فرش توڑا اور فرار ہوئے
لاہور: حافظ آباد پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے پانچوں کو گرفتار کرلیا
لاہور:قلم قلب ڈاٹ کام قیدیوں کی جانب وین کے ٹوٹے فرش اورگرفتاری کی فوٹیج منظر عام پر لے آیا
لاہور:آج دوسو پچاس قیدیوں کو کیمپ جیل لاہور سے حافظ آباد منتقل کیا گیا تھا،جیل حکام
لاہور: جس وین سے پانچ قیدی فرارہوئے اس میں تیس قیدیوں کو لیجایا جارہا تھا،جیل حکام
لاہور:وین سے فرار ہونے والے قیدی قتل، اقدام قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ہیں،جیل حکام