• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جنوری, 2023
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
چودھری پرویز الٰہی

نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی کےلئے اپوزیشن کا رویہ غیرسنجیدہ ہے، چوہدری پرویز الٰہی

News Editor by News Editor
20 جنوری, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی سے متعلق رویہ ناقابل فہم اور سیاسی ناپختگی کے مترادف ہے،اپوزیشن نے ایک بار پھر معاملات کو متنازع بنایا،

نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی کےلئے اپوزیشن کا رویہ غیرسنجیدہ ہے،نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی پر سیاست کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے،قوم دیکھ رہی ہے کہ نگران وزیراعلیٰ معاملے کو بلاوجہ کون طول دے رہا ہے، کمیٹی کے ممبران سنجیدگی سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں، افسوس ہے کہ اپوزیشن نے ہمارے اچھے رویے کے باوجود منفی طرز عمل اپنایا، چاہتے ہیں کہ ایسا نگران وزیراعلیٰ آئے جو شفاف اور صاف انداز میں حکومتی امور کو آگے بڑھائے۔

جمعہ کے روز وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی زیرصدارت اعلیٰ مشاورتی سطح کا اجلاس ہوا،اجلاس میں نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی سے متعلق مشاورت اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا،اجلاس میں نگران وزیراعلیٰ کےلئے قائم کمیٹی نے اپوزیشن کے عدم تعاون سے متعلق آگاہ کیا،اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی کےلئے اپوزیشن کا رویہ غیرسنجیدہ ہے،اپوزیشن نے ایک بار پھر نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی سے متعلق معاملات کو متنازع بنایا۔\

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کا نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی سے متعلق رویہ ناقابل فہم اور سیاسی ناپختگی کے مترادف ہے،نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی پر سیاست کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ ہم نے کھلے دل سے نگران وزیراعلیٰ کےلئے بہترین شخصیات کے نام دیئے ہیں،قوم دیکھ رہی ہے کہ نگران وزیراعلیٰ معاملے کو بلاوجہ کون طول دے رہا ہے،ہماری کمیٹی کے ممبران راجہ بشارت، میاں اسلم اقبال اور ہاشم جواں بخت سینئر سیاستدان ہیں، کمیٹی کے ممبران سنجیدگی سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ کہ افسوس ہے کہ اپوزیشن نے ہمارے اچھے رویے کے باوجود منفی طرز عمل اپنایا،ہم چاہتے ہیں کہ ایسا نگران وزیراعلیٰ آئے جو شفاف اور صاف انداز میں حکومتی امور کو آگے بڑھائے

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)

Related


Tags: اپوزیشنچوہدری پرویز الہٰینگران وزیراعلیوزیراعلیٰ پنجاب
Previous Post

 اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے مزید 35ارکان کے استعفے منظور کرلیے

Next Post

حکومت کو سب سے بڑا خوف عمران خان کی مقبولیت کا ہے،فرخ حبیب

News Editor

News Editor

Next Post
فرخ حبیب

حکومت کو سب سے بڑا خوف عمران خان کی مقبولیت کا ہے،فرخ حبیب

Please login to join discussion

تازہ خبریں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری کی پشاور حملے کی مذمت

30 جنوری, 2023
خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کی پشاور دھماکے کی مذمت

30 جنوری, 2023
عمران خان

عمران خان کی پولیس لائن پشاور کی مسجد میں دورانِ نماز دہشت گرد حملے کی مذمت

30 جنوری, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

11 مئی, 2020

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

17 اپریل, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

19 اپریل, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

7 اگست, 2019
APP93-30
NEW YORK: August 30 - Pakistan’s Ambassador, Dr. Maleeha Lodhi speaking at the debate on UN Peacekeeping Operations. APP

پاکستان نے اقوام متحدہ میں نفرت انگیز بیانات کے خلاف 6 نکات پیش کردیے

2
وزیر خارجہ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری کی پشاور حملے کی مذمت

0

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

0

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

0
وزیر خارجہ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری کی پشاور حملے کی مذمت

30 جنوری, 2023
خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کی پشاور دھماکے کی مذمت

30 جنوری, 2023
عمران خان

عمران خان کی پولیس لائن پشاور کی مسجد میں دورانِ نماز دہشت گرد حملے کی مذمت

30 جنوری, 2023
مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان کی پشاور مسجد میں بم حملہ کی شدید مذمت

30 جنوری, 2023
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In