سپریٹینڈینٹ ڈسٹرکٹ جیل شیخو پورہ امتیاز احمد بھلّی ڈسٹرکٹ جیل راجن پور تعینات
سپریٹینڈینٹ ڈسٹرکٹ جیل قصور سیّد بابر علی ڈسٹرکٹ جیل رحیم یار خان تعینات
سپریٹینڈینٹ ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد افضل جاوید کومحکمہ جیل خانہ جات رپورٹ کرنے کا حکم
سپریٹینڈینٹ ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین عطااللّٰلہ ملک ڈسٹرکٹ جیل نارووال تعینات
سپریٹینڈینٹ ڈسٹرکٹ جیل مظفر گڑھ اطہر جان ڈار کومحکمہ جیل خانہ جات رپورٹ کرنے کا حکم
ڈپٹی سپریٹینڈینٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل شیخو پورہ ملک بابر علی کا تبادلہ، ڈپٹی سپریٹینڈینٹ جے اینڈ ڈی ڈسٹرکٹ جیل جہلم تعینات
ڈپٹی سپریٹینڈینٹ ایگزیکٹو سینٹرل جیل گوجرانوالہ غلام سرور کا تبادلہ، محکمہ جیل خانہ جات رپورٹ کرنے کا حکم