شہید ڈی آئی جی کیپٹن ریٹائرڈ احمد مبین صاحب کی والدہ محترمہ سے تھانہ نولکھا کی نئی عمارت کا افتتاح کروا کر ایک نیا سنگِ مِیل رکھا ھے جو کہ انتہائی قابلِ ستائش ھے- زیرِ نظر تصویر میں لاھور پولیس کے اعلٰی افسران شہید ڈی آئی جی کیپٹن ریٹائرڈ احمد مبین صاحب کی والدہ محترمہ کا سیلوٹ مار کر استقبال کر رھے ہیں-