• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
آصف علی زرداری

صدر مملکت کی طبیعت بہتر مگر گڑھی خدابخش جلسے میں شرکت کا امکان نہیں

صدر مملکت کی طبعیت اب بہتر ہے، آصف علی زرداری کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے ہیں، ماہرین کی ایک ٹیم ان کی دیکھ بھال کررہی ہے،ذاتی معالج ڈاکٹرعاصم حسین

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اپریل 3, 2025
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت اب بہتر ہے مگر گڑھی خدابخش جلسے میں شرکت کا امکان نہیں۔آصف علی زرداری کے ذاتی معالج ڈاکٹرعاصم حسین کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کی طبعیت اب بہتر ہے۔

آصف علی زرداری کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ ماہرین کی ایک ٹیم ان کی دیکھ بھال کررہی ہے۔یاد رہے کہ آصف زرداری کی ذاتی معالج ڈاکٹرعاصم حسین کا گزشتہ روز ڈاکٹر عاصم نے آصف زرداری کےکورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی تھی۔ڈاکٹر عاصم حسین نے صدر مملکت آصف زداری کی طبعیت سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کورونا میں مبتلا ہیں اور انہیں اس وقت آئیسولیشن میں رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق صدرآصف علی زرداری کی4اپریل جلسے میں شرکت کا امکان نہیں، 4 اپریل کو پیپلزپارٹی کے تحت گڑھی خدابخش میں جلسہ عام شیڈول ہے۔واضح رہے کہ صدر مملکت کو پیر کی رات اسپتال منتقل کیا گیا تھا اور وہ کراچی میں کلفٹن کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔دوسری جانب صوبائی وزیر سندھ شرجیل میمن نے صدرمملکت کے علاج کیلئے دبئی منتقلی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔اپنے بیان میں شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ صدر زرداری کی صحت بہتر ہو رہی ہے اور انکی علاج کیلئے دبئی منتقلی کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ انشا اللہ آصف زرداری بہت جلد ٹھیک ہوجائیں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جلسےشرکتصدر مملکتطبیعت بہترگڑھی خدابخش
Previous Post

تمام آبادی کا علاج نہیں کرسکتے ٹیلی میڈیسن پرجانا چاہیے، مصطفی کمال

Next Post

انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
امریکی ڈالر

انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading