• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
دپیکا اور شاہ رخ

شاہ رخ خان نے بھارتیوں کے دل جیت لیے

News Editor by News Editor
دسمبر 16, 2022
in شوبز
0 0
0

ممبئی (شوبز ڈیسک)بولی وڈ کے ‘بادشاہ’ کہلانے والے شاہ رخ خان نے خود پر اور اپنی آنے والی فلم ‘پٹھان’ پر تنقید اور بائیکاٹ کے ٹرینڈز چلنے پر پہلی بار مبہم مگر منفرد انداز میں بات کرکے بھارتیوں کے دل جیت لیے۔

شاہ رخ خان کی فلم ‘پٹھان’ آئندہ ماہ جنوری میں ریلیز ہوگی اور اس کا گانا ‘بے شرم’ رنگ چند دن قبل ریلیز کیا گیا تھا، جسے دیکھنے کے بعد تنگ نظر ہندو سیخ پا ہوگئے اور انہوں نے اداکار کی فلم ‘پٹھان’ کے بائیکاٹ کا ٹرینڈ چلانا شروع کردیا جب کہ انتہاپسند جماعتوں نے بھی فلم پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔انتہاپسند ہندوئوں کی جانب سے اپنے اور اپنی فلم کے خلاف ہونے والے ہنگامے سمیت سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کے بعد شاہ رخ خان 15 دسمبر کو ریاست بنگال کے شہر ‘کولکتا’ میں ہونے والے عالمی فلم فیسٹیول میں پہنچے، جہاں انہوں نے منفرد انداز میں خطاب کیا۔شاہ رخ خان نے کولکتا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول (کے آئی ایف ایف) میں خطاب کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر منفی اور تنگ نظر باتیں اور نظریے پھیلانے پر کھل کر بات کی اور اسے معاشرے کے لیے نقصان دہ قرار دیا۔

شاہ رخ خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ سوشل میڈیا کا منفی پھیلائو سینما پر اثر انداز ہو رہا ہے اور سوشل میڈیا پر تنگ نظر اور غلط باتیں مجموعی طور پر ہمارے معاشرے کے بیانیے کو بیان کرتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا ایک مخصوص تنگ نظری کے ساتھ چلتا ہے جو کہ انسانی فطرت اور آزادی پر اثر انداز ہوکر مثبت اجتماعی سوچ کو تباہ کر دیتا ہے۔شاہ رخ خان نے اپنے خلاف ہونے والے مظاہروں اور ٹرینڈز کا ذکر کیے بغیر سوشل میڈیا کی نفرت انگیز مہم پر بات کرتے ہوئے سینما کو اس کا بہتر متبادل قرار دیا۔انہوں نے خطاب کے آخر میں ہندی زبان میں بات کرتے ہوئے اپنی آنے والی فلم ‘پٹھان’ کے انداز میں فلم کا ہی ایک ڈائیلاگ ‘زندہ ہیں’ کہا تو ہجوم نے ان کے لیے تالیاں بجائیں اور لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھر آئی۔

شاہ رخ خان نے آخر میں کہا کہ ‘دنیا کچھ بھی کرلے، میں اور آپ لوگ اور جتنے بھی مثبت لوگ ہیں، سب کے سب ۔۔ زندہ ہیں۔شاہ رخ خان کی جانب سے ‘زندہ ہیں’ کا جملہ مخصوص اور منفرد انداز میں ‘پٹھان’ فلم کے ڈائیلاگ کی طرز پر بولنے پر لوگ کھل اٹھے اور انہوں نے اداکار کے لیے تالیاں بجائیں۔
٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بولی وڈشاہ رخ خانفلم 'پٹھان
Previous Post

لیجنڈری امیتابھ بچن کا بھارت میں 'شہری آزادیوں' پر تشویش کا اظہار

Next Post

زیادہ اور بہتر کام کیلئے سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد بڑھانے کا دباؤ ہے، ہما قریشی

News Editor

News Editor

Next Post
ہما قریشی

زیادہ اور بہتر کام کیلئے سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد بڑھانے کا دباؤ ہے، ہما قریشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading