• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
سمر ڈیووس

سمر ڈیووس فورم کا مقصد کھلے پن کے مشترکہ پیغام کو فروغ دینا تھا، چینی میڈ یا

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جون 27, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے شہر تیانجن میں منعقد ہ سمر ڈیووس فورم میں دنیا بھر کے 90 سے زائد ممالک اور خطوں سے تقریباً 1800 مہمانوں نے شرکت کی، جو حالیہ برسوں میں سب سے بڑی تعداد ہے۔

جمعہ کے روز چینی میڈ یا نے بتا یا کہ  فورم کے دوران  تقریباً 200 ذیلی  سیمینار  کا بھی انعقاد کیا گیا ،جن کا مقصد کھلے پن اور تعاون کے مشترکہ پیغام کو فروغ دینا تھا۔ اس وقت، بین الاقوامی اقتصادی اور تجارتی پیٹرن گہری تبدیلیوں سے گزر رہا ہے، اور  اس شعبے میں  تعاون کو مزید تعمیری اقدامات کی ضرورت ہے.

اس  تناظر میں چین نے تین نکاتی  تجویز پیش کی جس میں تنازعات اور اختلافات کو مساوی بنیادوں پر مشاورت کے ذریعے حل کرنا ، باہمی فائدہ مند تعاون کے ذریعے مشترکہ مفادات کا تحفظ کرنا ،  توسیع اور اضافے کے ذریعے باہمی کامیابی حاصل کرنا شامل ہے ۔

شرکاء کا خیال تھا کہ "چائنا پلان” نہ صرف عالمی معاشی انضمام اور ترقی کے عمومی رجحان کی عکاسی کرتا ہے بلکہ ترقی کے کیک کو بڑا بنانے اور اس کے ثمرات کو دوسرے ممالک کے ساتھ بانٹنے کے لئے چین کے عزم کو بھی ظاہر کرتا ہے۔تاحال  چینی مارکیٹ معیار کو بڑھانے اور بہتر بنانے کے لئے  کوششیں جاری ہیں، جس سے بین الاقوامی اقتصادی اور تجارتی تعاون کے لئے بڑھتی ہوئی گنجائش  پیدا ہو رہی ہے.

 ایک سال میں  تقریباً  50 ٹریلین یوآن کی کھپت، 50 ٹریلین یوآن سے زیادہ سرمایہ کاری اور  20 ٹریلین یوآن سے زیادہ درآمدات   دنیا کو  اپنی طرف متوجہ کر رہی ہے ۔  چین کے آر اینڈ ڈی اہلکاروں نے دنیا کا سب سے مکمل ڈسپلن سسٹم اور سب سے بڑا ٹیلنٹ سسٹم تشکیل دیا ہے۔ یہ کلیدی عناصر عالمی جدت طرازی کے وسائل اور جدت طرازی کی ہم آہنگی کو راغب کرتے ہیں۔

جرمن سیوی ٹرانسمیشن (چائنا) انویسٹمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے ایگزیکٹو  چانگ شینگلی نے کہا کہ  "گزشتہ 30 سالوں کے ترقیاتی تجربے کی بنیاد پر، ہم چین میں اپنی  سرمایہ کاری میں اضافہ کے حوالے سے پرآمید ہیں ،اور  خاص طور پر نئی مصنوعات اور ٹیکنالوجیز کی تحقیق اور ترقی میں  اعتماد سے بھرے ہوئے ہیں.

"حال ہی میں ، گولڈ مین ساکس ، جے پی مورگن چیس اور بہت سے دیگر بین الاقوامی اداروں  کی جانب سے  چین کی 2025 کے لیے اقتصادی ترقی کی پیش گوئی بڑھا دی گئی ہے ۔ رواں سال کے پہلے پانچ ماہ میں چین میں 24018 نئی غیر ملکی سرمایہ کاری والے کاروباری ادارے قائم ہوئے جو سال بہ سال 10.4 فیصد اضافہ ہے۔ ملٹی نیشنل کمپنیاں یہ ظاہر کر رہی ہیں کہ وہ ماضی  ہو   یا  حال  وہ چین کی ہمراہی کو ترجیح دیتی ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سمر ڈیووس
Previous Post

سی ایم جی  کی دستاویزی فلم "ٹسکانی ٹریول اِن اے نیور اینڈنگ رینیسانس" اٹلی میں ریلیز

Next Post

اوساکا ایکسپو کے چائنا پویلین میں 6 لاکھ سے زائد غیر ملکیوں کی شرکت

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
پروموشن

اوساکا ایکسپو کے چائنا پویلین میں 6 لاکھ سے زائد غیر ملکیوں کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading