• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
سلمان خان

سلمان خان شاہ رخ خان کی فیملی میں شامل ہوگئے

News Editor by News Editor
اپریل 1, 2023
in شوبز
0 0
0

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار سلمان خان اور شاہ رخ خان اپنی فلموں، دوستی اور تعلقات کے حوالے سے ہمیشہ ہی خبروں میں رہتے ہیں، ہوا تو اس مرتبہ بھی ایسا ہی ہے لیکن وجہ بنے ہیں اہلخانہ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز بالی ووڈ کے کئی اداکار اور ان کے اہلخانہ ممبئی میں ایک تقریب میں شرکت کیلئے پہنچے جہاں اندرونی راستے پر میڈیا اور فوٹوگرافرز کی بھی بڑی تعداد موجود تھی۔بھارتی میڈیاکے مطابق تقریب کے ریڈ کارپٹ پر شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان اپنے بچوں سہانا اور آریان کیساتھ تصاویر کھنچوا رہی تھیں کہ اس دوران سلمان خان بھی وہاں پہنچ گئے۔

سلمان خان نے اس موقع پر شاہ رخ خان کی فیملی کیساتھ شامل ہو کر ان کے ساتھ تصاویر بنوائیں جنہیں دیکھ کر لوگ بہت حیرانی کا اظہار کر رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کے بیٹے آریان نے سلمان خان کو بھائی کہہ کر مخاطب کیا۔گروپ فوٹو کے بعد شاہ رخ خان کے اہلخانہ آگے بڑھ گئے تاہم آریان خان نے واپس آکر سلمان خان کے ساتھ علیحدہ سے بھی تصاویر کھنچوائیں۔

اس موقع پر وہاں موجود فوٹوگرافرز کے کیمروں کے کلکس بٹن رکنے کا نام ہی رنہیں لے رہے تھے۔اس حوالے سے سامنے آنے والی ویڈیوز میں بھی سنا جاسکتا ہے کہ وہاں موجود میڈیا کے نمائندوں نے سلمان خان اور شاہ رخ خان کے اہلخانہ کو ایک ساتھ یوں دیکھ کر بہت خوشی کا اظہار کیا اور ان کی خوب حوصلہ افزائی بھی کی۔

سوشل میڈیا پر بھی اس تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز میں سلمان خان اور شاہ رخ خان کے اہلخانہ کو ایک ساتھ دیکھ کر ان کے مداح بہت زیادہ خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس تقریب میں ایشوریا رائے، کرینہ کپور اور سیف علی خان سمیت کئی بالی ووڈ اداکاروں نے بھی شرکت کی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سلمان خانشاہ رخ خان
Previous Post

لاہور پولیس کے 13 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

Next Post

مجھے غصہ جلدی آتا ہے، منوج باجپائی کا اعتراف

News Editor

News Editor

Next Post
منوج باجپائی

مجھے غصہ جلدی آتا ہے، منوج باجپائی کا اعتراف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading