سب سے ذیادہ اسرائیلی طیارے گرانے کا ریکارڈ پاکستانی فائٹر "سیف الاعظم” کے پاس ہے۔
جنہوں نے 1967 کی عرب اسرائیل جنگ میں اسرائیل کے 4 طیارے گرائے ۔
انہیں حکومت پاکستان نے "ستارہ جرائت” سے بھی نوازا۔
جس کے بعد اسرائیل کہوٹہ میں پاکستانی تنصیبات کو بھارت کے زریعے نشانہ بنانا چاہتا تھا، تب بھی پاکستان کے سخت جوابی کارروائی کی تنبیہ پر دشمن کے ارمان پورے نہ ہو سکے تھے۔
اب بھی وہ زخم اسرائیل کو تنگ کرتا ہے اور بھارت کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف عزائم رکھتا ہے ۔
لہذا اسرائیل کے لئے نرم گوشہ رکھنے اور رکھوانے والے اپنی سوچ پر نظر ثانی کریں۔