• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 اکتوبر, 2023
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم

ذیابیطس ٹائپ ٹو کے مریضوں میں گردوں کی حفاظت کرنے والی دوا

رجل يحتاج صعوباته لأنها ضرورية للتمتع بالنجاح

admin_qalam by admin_qalam
اپریل 20, 2019
in صحت و تعلیم
0 0
0

واشنگٹن: 

ماہرین نے ذیابیطس قسم دوم (ٹائپ ٹو ڈائبٹیز) میں مبتلا مریضوں کے گردوں کی حفاظت کرنے اور انہیں مکمل طور پر ناکارہ ہونے سے بچانے کےلیے ایک نئی دوا کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

طبّی تحقیقی جریدے ’نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن‘ میں شائع ہونے والے ایک مقالے میں ٹائپ ٹو ڈائبٹیز کے مریضوں میں گردوں کو مکمل طور پر ناکارہ ہوجانے سے محفوظ رکھنے کےلیے  ایک دوا کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ یہی مقالہ ’’انٹرنیشنل سوسائٹی آف نیفرولوجی‘‘ کی سالانہ کانفرنس میں بھی پیش کیا گیا۔

اسٹنیفرڈ یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن میں پروفیسر کینتھ میفری اور ان کے ساتھیوں نے 34 ممالک میں ذیابیطس قسم دوم کے 4401 مریضوں پر بیس سال سے زائد عرصے تک تحقیق کرنے کے بعد جو حیرت انگیز نتائج حاصل کئے، ان سے معلوم ہوا ہے کہ بلڈ پریشر کم کرنے والی دوا Canagliflozin  اضافی طور پر ذیابیطس قسم دوم کے مریضوں کے گردوں کو ناکارہ ہوجانے سے بھی بچاسکتی ہے۔ یہ دوا گردوں سے گلوکوز کے اخراج کا عمل تیز کرتے ہوئے اپنا اثر دکھاتی ہے۔

واضح رہے کہ یہ دوا  پہلے ہی ڈائبٹیز ٹائپ ٹو کے مریضوں میں بلڈ پریشر کم کرنے کےلیے ایف ڈی اے سے منظور شدہ ہے جب کہ یہ دوا بلڈ پریشر کے ساتھ دل کے امراض سے بھی محفوظ رکھنے میں کارگر ثابت ہوتی ہے۔ حالیہ تحقیق میں گردوں کو ناکارہ ہونے سے بچانے میں بھی اس کی نئی افادتی سامنے آئی ہے۔

پروفیسر کینتھ نے اس دوا کو ذیابیطس ٹائپ ٹو کے اُن مریضوں کو دی جن میں گردے کی خرابی کا عمل شروع ہو گیا تھا اور قریب تھا کہ گردے مکمل طور پر فیل ہوجاتے، تاہم اس دوا کے استعمال سے مریضوں میں گردے خراب ہونے کا عمل رک گیا اور گردوں کی کارکردگی آہستہ آہستہ بہتر بھی ہونے لگی۔ اب اس تحقیق کے نتائج ایف ڈی اے کو بھی بھیج دیئے گئے ہیں تاکہ اس دوا کو ذیابیطس قسم دوم سے متاثرہ مریضوں میں گردوں کے تحفظ کےلیے بھی استعمال کیا جاسکے۔

بتاتے چلیں کہ ٹائپ ٹو ڈائبٹیز اپنے مریضوں کو بتدریج متاثر کرتی ہے۔ بیماری کی شدت بڑھنے پر مریض کے زخم بند اور مندمل ہونے میں دشواری کا سامنا ہوتا ہے جبکہ گردے بھی اس بیماری سے متاثر ہوتے ہوتے، بالآخر مکمل ناکارہ ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ٹائپ ٹو ڈائبٹیز سے شدید طور پر متاثرہ مریض بار بار ڈائلیسس کروانے پر مجبور ہوتے ہیں جو ان کےلیے جسمانی تکلیف اور اضافی مالی بوجھ کی وجہ بنتا ہے۔ تاہم، اگر ایف ڈی اے نے یہ دوا باضابطہ طور پر ذیابیطس میں گردوں کی حفاظت اور انہیں پہنچنے والا نقصان روکنے کےلیے منظور کرلی تو اس سے ذیابیطس کے مریضوں کو ڈائلیسس سے پہنچنے والی اذیت اور زائد اخراجات، دونوں سے نجات مل سکے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related


Previous Post

چینی خاکروب جو اب تک غریب بچوں میں 38 لاکھ روپے تقسیم کرچکا ہے

Next Post

دنیا بھر میں خسرے کے واقعات میں 300 فیصد اضافہ

admin_qalam

admin_qalam

Next Post

دنیا بھر میں خسرے کے واقعات میں 300 فیصد اضافہ

تازہ خبریں

محمد رضوان

وارم اپ میں تجربات کیے ،ہمیں فیلڈنگ میں بہتری لانا ہوگی، محمد رضوان

ستمبر 30, 2023
وکرانت گپتا

ایسی فیلڈنگ اور اسپن اٹیک کیساتھ پاکستان کیلئے اچھی ٹیموں سے جیتنا مشکل ہو گا، وکرانت گپتا

ستمبر 30, 2023
ڈالر

ڈالر اوپن مارکیٹ میں 11ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گیا، روپیہ 1.68فیصد مضبوط

ستمبر 30, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

مئی 11, 2020

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
APP93-30
NEW YORK: August 30 - Pakistan’s Ambassador, Dr. Maleeha Lodhi speaking at the debate on UN Peacekeeping Operations. APP

پاکستان نے اقوام متحدہ میں نفرت انگیز بیانات کے خلاف 6 نکات پیش کردیے

2
محمد رضوان

وارم اپ میں تجربات کیے ،ہمیں فیلڈنگ میں بہتری لانا ہوگی، محمد رضوان

0

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

0

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

0
محمد رضوان

وارم اپ میں تجربات کیے ،ہمیں فیلڈنگ میں بہتری لانا ہوگی، محمد رضوان

ستمبر 30, 2023
وکرانت گپتا

ایسی فیلڈنگ اور اسپن اٹیک کیساتھ پاکستان کیلئے اچھی ٹیموں سے جیتنا مشکل ہو گا، وکرانت گپتا

ستمبر 30, 2023
ڈالر

ڈالر اوپن مارکیٹ میں 11ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گیا، روپیہ 1.68فیصد مضبوط

ستمبر 30, 2023
مشتاق احمد

حیدرآباد میں مسلمانوں کی اکثریت ہے اس لیے ٹیم کا ایسا استقبال ہوا،مشتاق احمد

اکتوبر 1, 2023
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In