• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
جرمن عوام

جرمن عوام کا روس یوکرین تنازع کو بھڑکانے میں نیٹو کی جانب سے ہتھیاروں کی فراہمی کے خلاف احتجاج

News Editor by News Editor
اگست 27, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بر لن (نیوز ڈیسک)جرمن عوام نے مغربی ممالک کی جانب سے یوکرین کو فراہم کیے جانے والے ہتھیاروں کی مسلسل اپ گریڈیشن کے خلاف ڈسلڈورف میں ایک مظاہرہ کیا ۔

اسی روز سینکڑوں افراد ڈوسلڈورف کے مرکز میں جمع ہوئے اور انہوں نے "ہم امن چاہتے ہیں”، "جنگ نہیں” اور "ہتھیار امن قائم نہیں کر سکتے” جیسے نعرے لگائے اور مطالبہ کیا کہ امریکہ اور مغربی ممالک یوکرین کو ہتھیار بھیجنا بند کردیں۔

اتوار کے روز عالمی میڈ یا کے مطا بق مظاہرین کا کہنا تھا کہ نیٹو نے گزشتہ چند دہائیوں کے دوران دنیا بھر میں اپنے مفادات کے لیے جنگیں لڑی ہیں اور نیٹو نے لیبیا، افغانستان اور عراق پر جارحیت کی تھی۔ مظاہرین جرمن حکومت کی جانب سے بھاری ہتھیاروں کی فراہمی کی مخالفت کرتے ہیں ، کیونکہ ہتھیار امن نہیں لا سکتے ہیں ، وہ صرف یوکرین کی آبادی کے مصائب کو طول دے رہے ہیں اور تنازع بڑھا رہے ہیں۔

یورپی یونین کی جانب سے روس کے خلاف سستی قدرتی گیس پر پابندی سمیت سخت تعزیری اقدامات نے جرمنی میں توانائی کا شدید بحران پیدا کیا ہے اور افراط زر میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ 2023 کی دوسری سہ ماہی میں ، جرمنی کی معاشی ترقی جمود کا شکار ہے ، اور سروے سے پتہ چلتا ہے کہ جرمن صنعتی اداروں نے معاشی مستقبل پر عدم اعتماد ظاہرکیا ہے۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ جرمنی میں بہت سے معاشی مسائل ہیں، یہی وجہ ہے کہ ہم یہاں احتجاج کر رہے ہیں۔ ہر کوئی افراط زر سے متاثر ہے اور مغربی پالیسیوں کی وجہ سے جرمن اور یورپی عوام بھاری قیمت ادا کر رہے ہیں جو کہ ایک سنگین مسئلہ ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جرمن عواممظاہریننیٹویوکرین
Previous Post

جاپانی عوام جاپانی حکومت کی جانب سے جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج پر شدید برہم

Next Post

حکومت سخت فیصلے واپس لے ورنہ ملک گیر ہڑتال کریں گے : سراج الحق

News Editor

News Editor

Next Post
سراج الحق

حکومت سخت فیصلے واپس لے ورنہ ملک گیر ہڑتال کریں گے : سراج الحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading