بلیک ہول کی پہلی دفعہ دنیا کی سب سے طاقتور "ایونٹ ہوریزون ٹیلی سکوپ” سے لی گئی تصویر
پانچ کروڑ چالیس لاکھ نوری سال کی دوری پر
سائز ایک سو ارب کلومیٹر, سورج سے ساڑھے چھے ارب گُنا بڑا
لگاتار چار دن تک مشاہدے کے بعد سائنسدانوں نے اس سے متعلق حتمی اعدادو شمار جاری کیے
بلیک ہول کی سطح چمک دار ہے لیکن اسکے اردگرد اور اندر کیا ہے اس سے متعلق سائنسدان کوئی حتمی رائے نہیں دے پائے کیونکہ یہ متحرک حالت میں ہے
اس کے متحرک ہونے کی رفتار کتنی ہے اس بارے میں بھی تاحال کوئی معلومات نہیں دی جاسکی ہیں
دنیا کا مشہور سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ زندگی بھر اس کھوج میں رہا