• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
حافظ نعیم الرحمن

بلدیاتی الیکشن میں پی پی ، ایم کیو ایم کو اپنی حیثیت پتا چل جائیگی، حافظ نعیم الرحمن

News Editor by News Editor
دسمبر 13, 2022
in پاکستان
0 0
0

کراچی(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کو اپنی حیثیت پتا چل جائے گی،کراچی ترقیاتی کرتا ہے تو پاکستان ترقی کرتا ہے، مگرآج اس شہر کی حالت دیکھ کر افسوس ہوتا ہے، دکھ ہوتا ہے کہ 60لاکھ سے زائد نوجوان اس ملک کو چھوڑ کر چلے گئے،ان نوجوانوں میں ڈاکٹرز اور انجینئرز شامل ہیں۔

شہر کے تباہ حال انفرا اسٹرکچر اور متعلقہ اداروں کی غفلت پر ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ کراچی میں ہر جگہ لوٹ مار مچی ہوئی ہے۔ شہر میں نوجوان اب مایوس ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کہ غریب لوگوں پر اسکول کے بھی دروازے بند ہوگئے ہیں۔ ماضی میں سرکاری اسکول و کالج سے نکلنے والے ملک کی باگ ڈور سنبھالتے تھے۔ آج سرکاری ادارے تباہی کے دہانے پر ہیں۔کراچی اس وقت تباہی کے دہانے پر ہے جب کہ شہر کے حکمران سیٹ کے چکر میں لگے ہیں۔ کسی کو کوئی فکر نہیں کہ شہر کی سڑکیں کس بدترین حالت میں ہیں۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ عباسی شہید اسپتال کی صورتحال دیکھیں، جہاں مریض رل رہے ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی نے آتے ہی نوازنا شروع کردیا ہے۔تعیناتی کے بعد شیڈول بھی جاری کردیے گئے ہیں۔ کے ایم سی اسکول کے اسٹاف کو جلسوں میں لایا جائے گا۔ کے ایم سی کا عملہ پی پی سمیت ایم کیو ایم سے بھی تنگ ہے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت شہری چاہتے ہیں کہ بلدیاتی الیکشن ہو جائیں۔ پارٹی کی بندر بانٹ میں ایڈمنسٹریٹر کی تبدیلی کی گئی۔ایڈمنسٹریٹر پارٹی ورکر بننے کے بجائے ایمانداری سے کام کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ شہر میں اس وقت یونیورسٹی روڈ کی حالت سب کے سامنے ہے۔ شہر کے مسئلے کا حل بی آر ٹی منصوبہ نہیں، یہاں لائٹ ٹرین سسٹم لانا ہوگا۔

ان متعلقہ اداروں نے عوام کو چنگچی رکشوں میں بیٹھا دیا ہے اور دعوے یہ کہ یونیورسٹیاں بنائیں گے۔حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ اس بار بلدیاتی انتخابات میں دونوں پارٹیاں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم جان جائیں گی کہ اب ان کی کراچی میں کوئی حیثیت نہیں۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی سے گزارش ہے کہ جو منصوبے چل رہے ہیں انہیں چلنے دیں، چار سال سے آئی ٹی کی وزارت ایم کیو ایم کے پاس ہے جب کہ آئی ٹی کے میدان میں صرف جماعت اسلامی کام کررہی ہے۔ کراچی کے عوام سے کسی کو ہمدردی نہیں ہے۔امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ کے فورپراجیکٹ کو مکمل کرنے کے لیے کوئی منصوبہ نہیں بنایاگیا۔کراچی کو پانی دینے کے لیے پیپلز پارٹی نے کس محاز پر آواز اٹھائی؟۔ کل مراد علی شاہ نے کہا کے الیکٹرک بہت اچھا ادارہ ہے۔ پیپلزپارٹی 15 برس سے حکومت میں ہونے کے باوجود شہر کو بجلی فراہم نہیں کرسکی۔

حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ مردم شماری سمیت تمام چیزوں میں کراچی سے زیادتی اب بند کی جائے۔ مردم شماری کی تمام تر تفصیل عوام کے سامنے رکھی جائے۔ جاپان کے سابق سفیر نے اپنے کالم میں کراچی سے ظلم و زیادتی کی نشاندہی کی ہے۔ بلدیاتی الیکشن سے قبل دھاندلی کی کوشش جاری ہے۔ لوگوں کو بلدیاتی الیکشن سے قبل ڈرایا دھمکایا جارہا ہے۔آر اوز اپنی مرضی کے لگائے جارہے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایم کیو ایمبلدیاتی الیکشنپی پیحافظ نعیم الرحمن
Previous Post

سندھ میں نصاب میں ترجمے کیساتھ قرآن شامل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Next Post

ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد نے امتحان میٹرک (سیکنڈ) سالانہ2022ء کے نتائج کا اعلان کردیا

News Editor

News Editor

Next Post
ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد

ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد نے امتحان میٹرک (سیکنڈ) سالانہ2022ء کے نتائج کا اعلان کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading