• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جنوری, 2023
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

ڈائریکٹر، ایڈیشنل ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر، انسپکٹر اور سب انسپکٹر سمیت دیگر سیٹیوں پر اپلائی کریں

News Editor by News Editor
11 مئی, 2020
in پاکستان, کاروبار, نوکریاں / انٹرویو, ہماری خبر
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) فیڈرل انویسٹیگیشن اتھارٹی میں مختلف سیٹوں کےلیے بھرتیوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔ صدرمملکت پاکستان نے ایف آئی اے میں مزید 1257 نئی سیٹوں کی منظوری دی ہے۔

نوٹفکیشن کے مطابق صدر مملکت پاکستان نے ایف آئی اے میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل، ڈائریکٹر، ایڈٰیشنل ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر، اسسٹنت ڈائریکٹر، انسپکٹر، سب انسپکٹر سمیت1257 سیٹوں پر بھرتیوں کی منظوری دے دی ہے۔ چند روز میں فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ان سیٹوں پر اپلائی کیا جاسکے گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل کی 1،  ڈائریکٹرکی 7 ایڈیشنل ڈائریکٹرکی 4، ڈپٹی ڈائریکٹر کی 28 ، اسسٹنٹ ڈائریکٹرکی 56 ، پرائیویٹ سیکرٹری کی 3، اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری کی 7، سپرنٹینڈنٹ کی 15، انسپیکٹرکی 97 ، اسسٹنٹ 10، سب انسپکٹر کی 121 ا سٹینوٹائپسٹ کی 10 ڈی او 12 اپر ڈویژن کلرک کی 11 کانسٹیبل 252 لوئرڈویژن کلرک کی 14 کانسٹیبل 159 ڈرائیور کی 4 کانسٹیبل 373 کانسٹیبل ڈرائیور 14 چودہ نائب قاصد کی 27 اورسویپر کی 22 جبکہ چوکیدار کی 10 سیٹوں پربھرتی کی منظوری دی گئی ہے۔

ایف آئی اے میں نوکری حاصل کرنےوالے نوجوان فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ذریعے متعلقہ سیٹ کےلیے اپلائی کر سکتے ہیں۔ ان سیٹیوں کےلیے اپلائی کرنے سے پہلے اپنا ڈومیسائل، شناختی کارڈ، تصویریں، تعلیمی اسناد سامنے رکھیں۔ اور متعلقہ سیٹ کےلیےبتائی گئی فیس نیشنل بنک میں جمع کراکر چالان کی کاپی بھی حاصل کریں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)

Related


Tags: assistant director jobsconstable jobsdirector jobsFederal Investigation jobsFIA Jobsinspector jobsIslamabad jobsPolice jobssub inspector jobs
Previous Post

پولیس فورس میں لڑکیوں کی مبینہ مشکوک سرگرمیوں کا انکشاف

Next Post

سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی بیٹی کا صحافی کو 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس

News Editor

News Editor

Next Post

سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی بیٹی کا صحافی کو 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس

Please login to join discussion

تازہ خبریں

بزنس انسائیڈر

سرمایہ کار چین کے ‘دوبارہ کھلنے’ کا خیر مقدم کرتے ہیں،بزنس انسائیڈر

29 جنوری, 2023
چین ، فلسطین

چین کا مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے کو ششیں جا ری رکھنے کا اعلان

29 جنوری, 2023
پیٹرول اور ڈیزل

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان

29 جنوری, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

11 مئی, 2020

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

17 اپریل, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

19 اپریل, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

7 اگست, 2019
APP93-30
NEW YORK: August 30 - Pakistan’s Ambassador, Dr. Maleeha Lodhi speaking at the debate on UN Peacekeeping Operations. APP

پاکستان نے اقوام متحدہ میں نفرت انگیز بیانات کے خلاف 6 نکات پیش کردیے

2
بزنس انسائیڈر

سرمایہ کار چین کے ‘دوبارہ کھلنے’ کا خیر مقدم کرتے ہیں،بزنس انسائیڈر

0

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

0

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

0
بزنس انسائیڈر

سرمایہ کار چین کے ‘دوبارہ کھلنے’ کا خیر مقدم کرتے ہیں،بزنس انسائیڈر

29 جنوری, 2023
چین ، فلسطین

چین کا مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے کو ششیں جا ری رکھنے کا اعلان

29 جنوری, 2023
پیٹرول اور ڈیزل

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان

29 جنوری, 2023
کورونا وائرس

ملک بھرکورونا کے مثبت کیسز کی تعداد بڑھنے لگی، 11 مریضوں کی حالت تشویشناک

29 جنوری, 2023
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In