پنجاب پولیس میں 4 ڈی پی کے تقرروتبادلے کر دئیے گئے
ایس ایس پی لاہور آپریشنز اسماعیل کھاڑک ڈی پی او ننکانہ تعینات
ڈی پی او ننکانہ فیصل شہزاد کو سی پی او آفس رپورٹ کرنے کا حکم
تقرری کے منتظر شہزادہ بلال عمر ڈی پی او پاکپتن تعینات
اے آئی جی کمپلینٹس زاہد نواز مروت ڈی پی او قصور تعینات