ڈاکٹریاسمین راشد

یونیورسل ہیلتھ انشورنس تحریک انصاف کی حکومت کالینڈمارک منصوبہ ہے’ ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور( ہیلتھ رپورٹر)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت پنجاب ہیلتھ انشی ایٹومینجمنٹ کمپنی میں اہم اجلاس منعقدہوا،جس میں سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی،سپیشل سیکرٹری سیدواجدعلی شاہ،اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کی جانب سے ڈاکٹرنور،سی اواوپنجاب ہیلتھ انشی ایٹومینجمنٹ کمپنی شمشادخان، وڈیولنک کانفرنس مزید پڑھیں