لاہور ہائیکورٹ

شادی کے بغیر پیدا ہونیوالے بچوں کی کفالت بائیولوجیکل والد کی ذمہ داری ہے،لاہو ر ہائیکورٹ

لاہور(کورٹ نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے ریپ یا شادی کے بغیر پیدا ہونے والے بچوں کی کفالت کرنا بائیولوجیکل والد کی ذمہ داری قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے محمد افضل کی درخواست پر 15 صفحات پر مزید پڑھیں