مسجد الحرام

رمضان کا پہلا عشرہ ، مسجد الحرام میں اڑھائی کروڑ زائرین کی آمد کا نیا ریکارڈ بن گیا

جدہ (انٹرنیشنل نیوز)رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں مسجدالحرام میں زائرین کی آمد کا نیا ریکارڈ بن گیا۔حرمین شریفین کے امور کی جنرل اتھارٹی نے بتایا کہ رمضان المبارک کے ابتدائی 10 دنوں میں مسجد الحرام میں عبادت اور زیارت مزید پڑھیں

قرآن کورس

حرمین شریفین میں رمضان المبارک کے دوران خصوصی قرآن کورس کے انعقاد کا فیصلہ

مکہ مکرمہ(انٹرنیشنل نیوز) رمضان المبارک کے آغاز پر مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں خصوصی اور جامع قرآن کورس کا آغاز کیا جائے گا۔ سعودی خبررساں ا دارے کے مطابق ان کورسز کے ساتھ ہی ایک عالمی منصوبے کا بھی مزید پڑھیں

سارہ بنت سعد

سعودی شہزادی سارہ بنت سعد انتقال کرگئیں

ریاض( انٹرنیشنل نیوز)سعودی شہزادی سارہ بنت سعد بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود بن فیصل آل سعود انتقال کر گئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی ایوان شاہی سے جاری بیان میں شہزادی سارہ کے انتقال کی اطلاع دی گئی مزید پڑھیں

شیخ عبدالرحمٰن السدیس

شیخ عبدالرحمٰن السدیس مسجد الحرام اور مسجد النبوی مذہبی امور کے سربراہ مقرر

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شیخ ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس کو مسجد الحرام اور مسجد النبوی مذہبی امور انتظامیہ کا سربراہ بدرجہ وزیر مقرر کردیا۔ سعودی خبرایجنسی کے مطابق ایوان شاہی سے جاری فرمان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

مسجد الحرام

مسجد الحرام میں رواں سال 10 کروڑ سے زائد عازمین کی آمد ریکارڈ

مکہ مکرمہ(انٹرنیشنل نیوز) بیت اللہ شریف کی مسجد الحرام میں رواں ہجری سال 10 کروڑسے زائد عازمین کی آمد ریکارڈ کی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کے ذمے دار ادارے کے سربراہ سربراہ شیخ مزید پڑھیں