کاجول کا دو ٹوک بیان: عمر اور فیگر کا ناپ تول نہیں ہوتا، آج کے سنیما میں اچھے کردار کی اہمیت

نئی دہلی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے نیوز 18 رائزنگ بھارت سمٹ 2025 میں اپنے کیرئیر، خاندان اور بالی ووڈ کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ آغاز میں وہ فلموں میں نہیں آنا مزید پڑھیں