ایل پی جی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں20روپے 86پیسے اضافہ

لاہور( کامرس ڈیسک)اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں20روپے 86پیسے اضافے کا اعلان کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے سے فی کلو قیمت 260روپے98پیسے ،گھریلو سلنڈر کی قیمت246روپے 15پیسے اضافے سے3079روپے64پیسے تک پہنچ گئی ۔ اوگرا مزید پڑھیں

چینی

ذخیرہ اندوزی کے باعث چینی کی فی کلو قیمت میں ا ضافہ

لاہور( کامرس ڈیسک)ذخیرہ اندوزی کے باعث چینی کی فی کلو قیمت میں اضافہ دیکھا جارہاہے ۔ذرائع کے مطابق پنجاب کی 12 شوگرملوں میں ذخیرہ شدہ 2 لاکھ 34 ہزارٹن چینی نے مارکیٹ میں بحران پیدا کردیا ہے جس کے باعث مزید پڑھیں

دودھ

کراچی، دودھ کی من مانی قیمتوں پر فروخت ،فی کلو قیمت 220روپے تک جاپہنچی

کراچی ( کامرس ڈیسک) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں دودھ من مانی قیمتوں پر فروخت کیا جارہا ہے، دودھ کی فی کلو قیمت 220 روپے تک جا پہنچی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں مزید مزید پڑھیں