محمداورنگزیب

بجٹ میں نئے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 10 فیصد سے کم فنڈز مختص کرنے کی تجویز

اسلام آباد(کامرس رپورٹر ) وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف حکام کے مابین بجٹ کے حوالے سے جاری مذاکرا ت میں عالمی مالیاتی فنڈ کو پہلے سے جاری ترقیاتی منصوبے ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی یقین دہانی کرا دی مزید پڑھیں

میو ہسپتال

وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر میو ہسپتال کو ادویات خریداری کیلئے فنڈز جاری

لاہور ( نیوز رپورٹر)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر میو ہسپتال کو ادویات خریداری کیلئے فنڈز جاری کردئیے گئے۔وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر 340 ملین روپے میڈیسن پرچیز کے لئے منتقل کر دئیے گئے۔ میو ہسپتال مزید پڑھیں

ٹرمپ، مودی

ہم انہیں کروڑوں ڈالر کیوں دے رہے ہیں؟ ٹرمپ نے بھارت کو فنڈز دینے پر اعتراض کردیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے بھارت کے پاس بہت پیسہ ہے، ہم انہیں کروڑوں ڈالر کیوں دے رہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کے محکمے ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ مزید پڑھیں

جنید اکبر

پی ٹی آئی میں گروپنگ کی کوئی گنجائش نہیں’ جنید اکبر

پشاور(نیوز رپورٹر)تحریکِ انصاف خیبر پختون خوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں گروپنگ کی کوئی گنجائش نہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ صوابی جلسہ کامیاب تھا، جلسے مزید پڑھیں

پیما

آئوٹ سورس سکولوں کیلئے فنڈز میں اضافے کا اعلان

لاہور( ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب ایجوکیشن انیشیٹو مینجمنٹ اتھارٹی نے آئوٹ سورس سکولوں کے لیے فنڈز میں اضافے کا اعلان کر دیا ، اب سکول انتظامیہ کو فی طالب علم 1500روپے ملیں گے۔ پیما کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

ایران

منجمد فنڈزبحالی کے حوالے سے امریکا کی کافی ضمانتیں ہیں،ایران

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ پر ریپبلکن اور ڈیموکریٹک دونوں کی تنقید کے جلو میں ایران کے ساتھ منجمد فنڈز پر پابندی ہٹانے کے بدلے میں 5 امریکیوں کو رہا کرنے کے معاہدے کے بعد تہران نے تصدیق مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پنجاب الیکشن فنڈز معاملہ،عدالتی حکم پر عمل کرنا پڑے گا، سپریم کورٹ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کے اجرا کے معاملے پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں انِ چیمبر سماعت ختم ہوگئی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس منیب اختر اور جسٹس اعجاز الاحسن مزید پڑھیں

فنڈز فراہمی

پنجاب و خیبرپختونخوا انتخابات کیلئے فنڈز فراہمی کا بل اتفاق رائے سے مسترد

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے پنجاب و خیبرپختونخوا انتخابات کیلئے فنڈز فراہمی کا بل اتفاق رائے سے مسترد کردیا۔ اجلاس میں پنجاب اورکے پی اسمبلیوں کے انتخابات کیلئے فنڈز سے متعلق مزید پڑھیں