صدر رجب طیب ایردوان

ترکیہ فلسطینی دھڑوں کے درمیان اتحاد اور مصالحت کے لیے کردار ادا کرے گا،طیب ایردوآن

انقرہ(انٹرنیشنل نیوز)ترکیہ فلسطینی دھڑوں کے درمیان اتحاد اور مصالحت کے لیے اپنا کردار ادا کرے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن نے انقرہ میں فلسطینی صدر محمودعباس اور حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیئہ مزید پڑھیں