غیرملکی کھلاڑیوں

واجبات کی عدم ادائیگی، غیرملکی کھلاڑیوں کا بی پی ایل میچ کا بائیکاٹ

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک)بنگلا دیش پریمئیر لیگ(بی پی ایل) میں واجبات کی عدم ادائیگی پر پاکستانیوں سمیت 6 غیر ملکی کھلاڑیوں نے کھیلنے سے انکار کردیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بی پی ایل کی ٹیم دربار راجشاہی کے غیرملکی کھلاڑیوں نے مزید پڑھیں