صدر اور وزیراعظم

صدر اور وزیراعظم کی یوم پاکستان پر قوم کو مبارک باد

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو یوم پاکستان کی مبارک باد پیش کی ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ جذبہ جس نے پاکستان کو وجود بخشا، مزید پڑھیں