وزیراعلی سندھ

بلاول خوش نہیں سندھ کو مزید پیسے دئیے جائیں، وزیراعلی سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی ) سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ نے کہا کہ سیلاب زدہ علاقوں کے لیے وفاق سندھ کو مزید رقم فراہم کرے۔ سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ وفاق مزید پڑھیں

حلیم عاد ل شیخ

سندھ میں جتنی بھی کرپشن ہوئی ہے بغیر فنانس ڈپارٹمنٹ کے ممکن نہیں،حلیم عاد ل شیخ

کراچی (نمائندہ خصوصی)قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈیو بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے تمام محکموں کے وزرا سے کارکردگی رپورٹ طلب کی ہے ، اس کے پیچھے اصل حقیقت کچھ مزید پڑھیں

سندھ

سندھ کے سرکاری سکولوں اور کالجوں میں اساتذہ کی کمی کا سامنا

کراچی (ایجوکیشن ڈیسک) سندھ کے سرکاری سکولوں واور کالجوں میں اساتذہ کی کمی کا سامنا ہے، صوبائی محکمہ تعلیم میں 25 ہزار 171 اساتذہ کی آسامیاں خالی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سکولوں میں پرائمری ٹیچرز کی 4 ہزار 909، ہائیر مزید پڑھیں

گیس

سندھ کے علاقے گھوٹکی سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

 اسلام آباد(کامرس ڈیسک)ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے گھوٹکی میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں گیس دریافت ہوئی، ابتدائی طور مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

سوشل میڈیا پرچلنے والی تصویرسندھ کی کسی بھی جیل کی نہیں ہے، شرجیل میمن

کراچی(انمائندہ خصوصی)سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے سوشل میڈیا پرچلنے والی تصویرسندھ کی کسی بھی جیل کی نہیں ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غیر قانونی مہاجرین عدالتی احکامات پرجیل جاتے ہیں۔ کوئی بھی مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

سندھ میں گندم کا کوئی بحران نہیں ، مارچ تک کے لئے گندم کا ذخیرہ موجود ہے ، شرجیل انعام میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سندھ میں گندم کی کوئی قلت نہیں ، مارچ تک کے لئے گندم کا وافر ذخیرہ موجود ہے ، سندھ ملک کا واحد صوبہ ہے ، جہاں آٹا 65 مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا سندھ بھر کی سرکاری زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کا حکم، ریکارڈ طلب کر لیا

کراچی(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے سندھ بھر کی سرکاری زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کا حکم دیدیا،سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے صوبے کی سرکاری زمینوں پر قبضے کا مکمل ریکارڈ طلب کرتے ہوئے کہا کہ قبضے ختم کرانے کے لیے ہر مزید پڑھیں

اعظم سواتی

متنازع ٹوئٹس کیس میں گرفتار اعظم سواتی سندھ سے اسلام آباد منتقل

کراچی /اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سندھ کے پراسیکیوٹر جنرل فیض ایچ شاہ نے سندھ ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ سینئر فوجی حکام سے متعلق متنازع ٹوئٹس پر 27 نومبر سے گرفتار پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کو اسلام مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ میں نصاب میں ترجمے کیساتھ قرآن شامل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی(کورٹ رپورٹر)) سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں پرائمری سے کالج تک نصاب میں قرآن پاک بمعہ ترجمہ شامل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیاہے۔ منگل کوچیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی ایم شیخ کی سربراہی میں دو رکنی مزید پڑھیں

امتحانات

سندھ میں میٹرک، انٹر کے امتحانات کے پیٹرنز اور تاریخیں تبدیل

کراچی(ایجوکیشن رپورٹر ) سندھ میں میٹرک، انٹرکے امتحانات کی تاریخیں اور پیٹرن تبدیل کردیاگیا۔ سیکرٹری اسکولز کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں محکمہ تعلیم کے حکام اور تعلیمی بورڈز کے چیئرمین نے بھی شرکت کی جب کہ اجلاس میں فیصلہ مزید پڑھیں