مودی

بھارتی وزیر اعظم کا دورہ امریکا، انسانی حقوق کی تنظیموں کا اہم اعلان

واشنگٹن( نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ امریکا کے خلاف انسانی حقوق کی تنظیموں نے احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مودی کے دورہ امریکا کے خلاف انڈین امریکن مسلم کونسل سمیت مزید پڑھیں