بشری بی بی

26 نومبر احتجاج کیسز‘ بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں8اپریل تک توسیع

راولپنڈی (کورٹ نیوز) راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیسز میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 8 اپریل تک توسیع کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

مقبولیت کے زعم میںمبتلا حکمران غیر جانبدار سروے کرالیںحقیقت سامنے آ جائیگی’ مسرت چیمہ

لاہور(نیوز رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مقبولیت کے زعم میںمبتلا فارم 47مارکہ حکمران غیر جانبدار سروے کراکے دیکھ لیں حقیقت ان کے سامنے آ جائے گی جیل کی صعوبتوں کے باوجود بانی مزید پڑھیں

بیرسٹر محمد علی سیف

عمران خان اور بشری بی بی کو سحر و افطار میں کچھ نہیں دیا جا رہا،بیرسٹر سیف کا دعوی

پشاور(نیوز رپورٹر)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان اور بشری بی بی کو سحر و افطار میں کچھ نہیں دیا جا رہا۔ اپنے بیان میں ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر سیف نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

عمران خان اور بشریٰ بی بی ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت طلب

اسلام آباد(کورٹ نیوز )عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عدالت طلب کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی احکامات کے باوجود بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ان کی اہلیہ بشریٰ مزید پڑھیں

عمران خان اور بشری بی بی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی چھ اور بشری بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(کورٹ نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت میں توسیع کردی گئی ۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں جج افضل مجوکا نے عمران خان اور مزید پڑھیں

فیصل چوہدری

عمران خان اور بشری بی بی کی صحت سے متعلق خدشات ہیں ، وکیل کا ٹوئٹ

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)پی ٹی آئی وکیل نے عمران خان اور بشری بی بی کی صحت سے متعلق خدشات کا اظہار کردیا۔سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر)پر اپنے بیان میں وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ ہمیں اطلاع دی مزید پڑھیں

عمران خان

توشہ خانہ ٹو کیس، عمران خان، بشری بی بی کی بریت کی درخواستوں کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد(کورٹ نیوز)توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان، بشری بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فریقین کو نوٹس کردیا

اسلام آباد(کورٹ نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس انعام منہاس مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

26 نومبر احتجاج: بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

راولپنڈی(کورٹ نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کو پی ٹی آئی احتجاج کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کو بطور قیدی نمبر الاٹ، بشری بی بی کی خواتین بیرکس میں منتقلی

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)عمران خان کو قیدی کے طور پر نمبر الاٹ کردیا گیا جب کہ بشری بی بی کی خواتین بیرکس میں منتقلی ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو احتساب عدالت مزید پڑھیں