پرویز الٰہی

پرویز الٰہی نظر بندی کیس کی سماعت 22 اگست تک ملتوی

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی نظر بندی کے خلاف کیس کی سماعت22 گست تک ملتوی کردی۔ پرویزالٰہی کے وکیل عامر سعید راں نے لاہورہائیکورٹ مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی نے دیگر مقدمات میں گرفتار روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد ( کورٹ رپورٹر)چیئرمین پی ٹی آئی نے دیگر مقدمات میں گرفتار روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ جمعرات کو چیئرمین پی ٹی آئی نے دیگر مقدمات میں گرفتار روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔درخواست مزید پڑھیں

'ہائیکورٹ

نگراں حکومت کو کام کرنے سے روکا تو مشکلات ہوں گی’ہائیکورٹ

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ گر نگران حکومت پنجاب کو کام سے روکا گیا تو مشکلات ہوں گی، عدالت نے نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ستمبر کے پہلے ہفتے جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

ضمانت میں توسیع

شاہ محمود قریشی ،اسد عمر، فواد چوہدری ،چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی ضمانت میں توسیع

لاہور ( کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9مئی واقعات میں نامزد تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، اسد عمر، فواد چوہدری، چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ اور عظمی خان کی عبوری ضمانت میں مزید پڑھیں

حسان خان نیازی

لاہور ہائیکورٹ کا حسان خان نیازی کو متعلقہ عدالت پیش کرنے کا حکم

لاہور ( کورٹ رپورٹر) لاہورہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے بھانجے حسان خان نیازی کوکل 18اگست کو متعلقہ عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے بھانجے حسان نیازی کے والد حفیظ اللہ نیازی نے مزید پڑھیں

شاہ محمود

شاہ محمود قریشی کی ضمانت میں یکم ستمبر تک توسیع ،جے آئی ٹی ممبران سے آئندہ سماعت پریکارڈطلب

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف مقدمے میں پراسیکیوٹر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انصاف کریں، بے گناہ ہے توبے گناہ قرار دیں، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں کا معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں کا معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا، عدالت نے کہاہے کہ ابھی تو انتخابات کی کوئی تاریخ ہی طے نہیں ہوئی، الیکشن کمیشن انتخابات سے قبل تمام معاملات حل کرے۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

قید

وکیل قتل کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے وکیل قتل کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار رکھا ہے۔کوئٹہ میں وکیل عبدالرزاق شر قتل کے مقدمے میں نامزد چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

توشہ خانہ تحائف،زرداری، نواز کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ نے توشہ خانہ تحائف اثاثوں میں ظاہر نہ کرنے پر آصف زرداری اور نواز شریف کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا۔توشہ خانہ تحائف اثاثوں میں ظاہر نہ کرنے والے مزید پڑھیں