پشاور پولیس لائنز

پشاور پولیس لائنز دھماکے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کیلئے 20، 20لاکھ ، زخمیوں کیلئے 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم میاں شہباز شریف نے پشاور پولیس لائنز دھماکے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کیلئے 20، 20لاکھ اور زخمیوں کیلئے 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں مزید پڑھیں