خواجہ سعدرفیق

مذاکرات کا ماحول پیدا کرنے کی ذمہ داری عمران خان پر ہے، خواجہ سعدرفیق

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کی کسی بات کی کوئی ساکھ نہیں،ہم عمران خان کو سیاسی مخالف کہتے ہیں مگر وہ سب کو اپنا دشمن سمجھتے مزید پڑھیں