امتحان

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کیلئے 10 نکاتی گریڈنگ سسٹم متعارف

فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر)میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کیلئے 10 نکاتی گریڈنگ سسٹم متعارف کرادیا گیا ہے،پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز نے 10 نکاتی گریڈنگ سسٹم کی باقاعدہ منظوری دے دی۔ طلبا کی کارکردگی کوگریڈز،گریڈپوائنٹس، جی پی اے کی بنیادپرجانچا مزید پڑھیں

انٹربورڈ

کراچی، انٹرمیڈیٹ سال اول کے پرچوں کی اسکروٹنی فیس ختم کردی گئی

کراچی(ایجوکیشن رپورٹر)کراچی میں انٹرمیڈیٹ سال اول کے پرچوں کی اسکروٹنی پر عائد فیس ختم کردی گئی۔اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ حصہ اول کے سالانہ امتحانات برائے 2024 کے سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل، کامرس پرائیویٹ، آرٹس مزید پڑھیں

ڈینٹل کالجز

پنجاب کے سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجزمیں داخلوں کی پالیسی میں تبدیلی

لاہور( نمائندہ خصوصی)پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کی پالیسی میں تبدیلی کردی گئی،داخلوں کے لیے حافظ قرآن امیدواروں کے اضافی نمبرز میرٹ سے حذف کر دیے۔محکمہ صحت کے مطابق حافظ قرآن طلبا ء و طالبات کو مزید پڑھیں

اضافے کا فیصلہ

ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد نے امتحان انٹرمیڈیٹ سالانہ (اول) 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا

مکوآنہ (تعلیم ڈیسک)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے امتحان انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ و کمپوزٹ سالانہ (اول) 2023 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ نتائج کی سادہ و پروقار تقریب کمشنروچیئرپرسن تعلیمی بورڈ فیصل آباد سلوت سعید کی مزید پڑھیں

ایجوکیشن فیصل آباد

انٹرمیڈیٹ، ایف اے،ایف ایس سی(پارٹ ٹو)کے امتحانی نتائج کا اعلان آج ہوگا

نارووال(تعلیم ڈیسک)پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام ہونے والے انٹرمیڈیٹ، ایف اے،ایف ایس سی(پارٹ ٹو)کے پہلے سالانہ امتحانات 2023ء کے نتائج کا اعلان آج بروز بدھ 13ستمبر کو صبح دس بجے کیا جائے گا۔امیدوار اپنا رزلٹ متعلقہ تعلیمی مزید پڑھیں

بورڈ فیصل آباد

فیصل آباد تعلیمی بورڈ کا کارنامہ، انٹرمیڈیٹ کی سند میں پرسنٹیج کی جگہ گریڈ کاکالم چھاپ دیا

مکوآنہ (تعلیم ڈیسک)فیصل آباد تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کی سند میں پرسنٹیج کی جگہ گریڈ کا کالم چھاپ دیا۔ فیصل آباد تعلیمی بورڈ کی جانب سے 2020 کی سند میں گریڈ اور پرسنٹیج کی جگہ والے کالم میں غلطی کی مزید پڑھیں

بورڈ فیصل آباد

صوبہ بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو سیکنڈ اینول امتحان 20 اکتوبر سے شروع ہوں گے

فیصل آباد(تعلیم ڈیسک)بور ڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد، سر گودھا، گوجرانوالہ،ساہیوال، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان، راولپنڈی اور لاہورسمیت تمام بورڈزکے زیر اہتمام صوبہ بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو سیکنڈ اینول 2023 امتحان 20 اکتوبر2023 سے مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈز

فیصل آباد بورڈ نے امتحان انٹرمیڈیٹ (کمپوزٹ) کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

مکوانہ ( ایجوکیشن رپورٹر )بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے امتحان انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ،سیکنڈ و کمپوزٹ (سیکنڈ)سالانہ 2022 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ نتائج کی سادہ و پروقار تقریب ڈویژنل کمشنر و چیئرپرسن ایجوکیشن بورڈ فیصل مزید پڑھیں