چینی میڈ یا

چین کی اعلیٰ معیار کی اقتصادی ترقی "نئی سمت” کی جانب بڑھ رہی ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے شہر چھینگ ڈاؤ میں مس لیو نے آن لائن ڈاؤن جیکٹ بک کی، یوں 2023 میں چین کی 100 ارب ویں کوریئر ڈلیوری کا آغاز ہوا۔ چین کے اسٹیٹ پوسٹ بیورو کے کوریئر بگ ڈیٹا مزید پڑھیں

چین اور امریکہ

چینی صدر کی جا نب سے چین اور امریکہ کے ما بین تعاون کو فروغ دینے کی کوششوں کی تعریف

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے امریکہ -چین تعلقات سے متعلق قومی کمیٹی کے سالانہ گالا ڈنر کے لیے مبارکباد کا خط بھیجا ہے ۔ بدھ کے روز شی جن پھنگ نے چین اور امریکہ کے مزید پڑھیں

امجد عثمانی

اور "نیوز ایڈیٹر” کسے کہتے ہیں؟؟؟

نیوز بلاگ/امجد عثمانی صحافتی کیرئیر کے ابتدائی برسوں کی بات ہے….ایک اخبار کے نیوز روم میں ایک نیوزایڈیٹر واسطہ پڑ گیا۔۔۔۔۔عجب” منتشر الخیال” آدمی تھے۔۔۔..بہت جلد گھبرا بھی جاتے۔۔۔۔۔۔خبروں کے چنائو کے عمل sorting کو saltionکہتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔واقعی وہ خبروں کے زخموں مزید پڑھیں

پنجاب پولیس

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 65 پولیس افسران کے تبادلے کر دئیے۔۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 65 پولیس افسران کے تبادلے کر دئیے۔۔ لاہور کی خالی سیٹوں پر بھی افسران کی تعیناتی کر دی گئی۔ ارسلان زاہد ایس پی اینٹی رائیٹ لاہور تعینات۔۔ بشرا نثار ایس پی کینٹ انویسٹی مزید پڑھیں

کیپٹن صفدر

اب لائن وہاں لگے گی جہاں نواز شریف کھڑے ہوں گے،کیپٹن صفدر

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر ) صفدر کا کہنا ہے کہ اب لائن وہاں لگے گی جہاں نواز شریف کھڑے ہوں گے۔ کیپٹن صفدر جوڈیشل مجسٹریٹ فیصل الاسلام کی عدالت میں پیش ہوئے، ان کے ہمراہ خرم مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

نواز شریف کے استقبال کیلئے نہیں گیا، موجودہ سیاست کے تحت الیکشن لڑنے کا قائل نہیں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف کے استقبال کیلئے نہیں گیا، میں پارٹی کا سینئر لیڈر نہیں ہوں، موجودہ ملکی سیاست کے تحت الیکشن لڑنے کا قائل نہیں۔ مزید پڑھیں

پروفیسرڈاکٹرجاو یداکرم

وزیرصحت پروفیسرڈاکٹرجاو یداکرم کی زیرصدارت پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کے بورڈآف ڈائریکٹرزکا35واں اجلاس

لاہور (ہیلتھ ڈیسک)نگران صوبائی وزیرصحت پروفیسرڈاکٹرجاو یداکرم کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کے بورڈآف ڈائریکٹرزکا35واں اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں سپیشل سیکرٹری آپریشنزراجہ منصوراحمد،ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن زاہدہ اظہر،ایڈیشنل سیکرٹری فنانس شاہدہ فرخ،پروفیسرڈاکٹرمحمودشوکت ودیگر ذمہ داران نے شرکت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ امیر علی بھٹی نے 11 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی حامد حسین کو گجرات تعینات کردیا گیا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور طارق محمود باجوہ کو لودھراں تعینات کردیا گیا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی (بینکنگ کورٹ) امجد اقبال رانجھا کو سینیئر ایڈیشنل رجسٹرار راولپنڈی مزید پڑھیں

حسن مرتضیٰ

نوازشریف کو لاڈلا پلس بننے کی مبارکباددیتے ہیں،پیپلز پارٹی

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو لاڈلا پلس بننے کی مبارکباد دیتے ہیں ۔ حسن مرتضیٰ نے نگران حکومت کے فیصلے پر سوال کیا کہ پنجاب مزید پڑھیں