بابراعظم

ہم ایسا کئی بار کر چکے ہیں کہ نیچے سے اوپر اٹھتے ہیں،کھلاڑیوں کا مورال بلند کرنے کیلئے بابر اعظم کا لیکچر

چنئی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کھلاڑیوں کا مورال بلند کرنے کے لیے لیکچر دیتے ہوئے کہاہے کہ ہم ایسا کئی بار کر چکے ہیں کہ نیچے سے اوپر اٹھتے ہیں۔کھلاڑیوں کا جوش بڑھانے کے لیے مزید پڑھیں

مکی آرتھر

پاکستانی ٹیم (آج) میچ جیتنے کے ساتھ ورلڈکپ میں نیا موڑ اختیار کرے گی اور سیمی فائنل میں پہنچے گی، مکی آرتھر

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہاہے کہ امید ہے کہ پاکستانی ٹیم اب جمعے کا میچ جیتنے کے ساتھ ورلڈکپ میں نیا موڑ اختیار کرے گی اور سیمی فائنل میں پہنچے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

شاداب خان

یہ حقیقت ہے ہم اچھا نہیں کھیلے، جو تنقید ہو رہی ہے صحیح ہو رہی ہے، میں اچھی پرفارمنس نہیں دے رہا، شاداب خان کا اعتراف

چنئی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ ہم اچھا نہیں کھیلے، جو تنقید ہو رہی ہے صحیح ہو رہی ہے، میں اچھی پرفارمنس نہیں دے رہا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستان اپنا چھٹا میچ جنوبی افریقا کے خلاف (آج)کھیلے گا

چنئی (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں آج پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ میگا ایونٹ کا 26واں میچ ہوگا اور دن 1 بجکر 30 مزید پڑھیں

ترک صدر

حماس دہشت گرد تنظیم نہیں آزادی کی تحریک ہے، ترک صدر

انقرہ(انٹرنیشنل نیوز) ترکیہ کے صدر طیب ایردوان نے کہا ہے کہ حماس دہشت گرد تنظیم نہیں آزادی کی تحریک ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے ترک پارلیمنٹ میں اپنی سیاسی جماعت کے اجلاس مزید پڑھیں

ایران

غزہ میں اسرائیلی قتل و غارت گیری کو امریکا منظم کر رہا ہے، آیت اللہ خامنہ ای

تہران(انٹرنیشنل نیوز) ایران کے روحانی پیشوا خامنہ ای نے کہا ہے کہ غزہ میں کارروائیوں میں امریکا ملوث ہے جس کے ہاتھ تمام مظلوموں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای مزید پڑھیں

پوتین کا انتباہ

غزہ جنگ مشرق وسطی کے باہر تک پھیل سکتی ہے، پوتین کا انتباہ

ماسکو(انٹرنیشنل نیوز)روس کے صدر ولادی میر پوتین نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس کی جنگ مشرق وسطی سے باہر تک پھیل سکتی ہے۔ کیونکہ یہ بات درست نہیں ہے کہ کہ معصوم عورتوں، بچوں اور بوڑھے فلسطینیوں کو مزید پڑھیں

جنگ بندی

بائیڈن انتظامیہ کی جنگ بندی کے لیے اسرائیل سے بات چیت

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ فون پرغزہ میں امریکیوں سمیت یرغمالیوں کو تلاش کرنے اور رہا کرنے کی جاری کوششوں اور موجودہ بحران مزید پڑھیں

عثمان پیرزادہ

ملاقات کے تیسرے دن ہی ثمینہ نے شادی کی پیش کردی تھی، عثمان پیرزادہ

کراچی (شوبز ڈیسک) سینئر اداکار، پروڈیوسر و ہدایت کار عثمان پیرزادہ نے کہا ہے کہ اہلیہ نے ملاقات کے تیسرے دن ہی شادی کی پیش کردی تھی ، دونوں کے تعلقات کو نصف صدی گزر چکی۔نجی ٹی وی شو میں مزید پڑھیں

نعمان اعجاز

کاش لوگ دل کا زخم محسوس کر پاتے، نعمان اعجاز

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ کاش لوگ دل کے زخم کو محسوس کر پاتے۔ نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کی مذمت کرنے والوں پر تبصرہ مزید پڑھیں