شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کا اجلاس کل طلب کر لیا

اسلام آباد ((نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کا اجلاس کل بدھ کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس بدھ کوطلب کیا ہے جس میں تمام اتحادی جماعتوں کے نمائندے موجود ہوں گے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

پی ڈی ایم کو کسی صورت الیکشن سے بھاگنے نہیں دیں گے ‘ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے بانی رکن امیدوار حلقہ پی پی 160 ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہاکہ پی ڈی ایم کو کسی صورت الیکشن سے بھاگنے نہیں دینگے، چیئرمین تحریک انصاف نے ہمیشہ جرات مندی،بہادری اور پاکستان کے وقار مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

ہر پاکستانی جھولی اٹھا کر تیرہ کے ٹولے کو بدعائیں دے رہا ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ٹولے کا نام تاریخ میں آئین شکن کے طور پر یاد رکھا جائے گا ، صرف اپنے اقتدار کی ہوس میں ملک مزید پڑھیں

بلیغ الرحمن

وزیراعظم کی قیادت میں ملک میں معاشی استحکام آنا شروع ہو گیا ‘ بلیغ الرحمن

لاہور(نمائندہ خصوصی) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے لندن سے آئے مسلم لیگ (ن)کے رہنما راشد نصراللہ نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ۔ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال پر گفتگوکی گئی ۔ راشد نصراللہ نے عید کے روز عوام مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

جنرل عاصم منیر کادورہ چین انتہائی اہم ہے جو آئندہ ملک کی خارجہ پالیسی کاتعین کریگا’ شیخ رشید

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آصف زرداری بلاول کووزیراعظم دیکھناچاہتاہے جبکہ اپریل کے مہینے میں غربت کے ہاتھوں ٹھٹہ کی ساحلی پٹی میں41لوگوں نے خودکشی کی ، جنرل عاصم منیرکادورہ چین انتہائی اہم ہے مزید پڑھیں

سرکاری ، نجی

عید کی تعطیلات کے بعد سرکاری ، نجی ادارے دوبارہ کھل گئے

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)عید الفطر کی تعطیلات کے بعد سرکاری اور نجی ادارے بدھ کے روز دوبارہ کھلیں گے ۔ حکومت کی طرف سے عید الفطر کی مناسبت سے 21سے25اپریل ( جمعہ سے منگل ) تک تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا مزید پڑھیں

منیب بٹ

منیب بٹ کن دو اداکاراؤں کے ساتھ کام کرتے وقت گھبراہٹ کا شکار تھے؟

کراچی(شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکار منیب بٹ نے انکشاف کیا کہ ‘کوئی چاند’ اور ‘سرِراہ’ ڈراموں میں انڈسٹری کی 2 اداکاراؤں کے ساتھ کردار نبھانے میں گھبراہٹ کا سامنا رہا۔ منیب بٹ ایک معروف پاکستانی ٹیلی ویژن اداکار ہیں اور ایک مزید پڑھیں

شہناز گل

میں نے لوگوں کی تنقیدوں کو سنجیدگی سے لیا ، اپنا وزن کم کیا اور اپنے اسٹائل پر کام کیا، گلوکارہ شہناز گل

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی رئیلٹی شو بگ باس 13 سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ اور گلوکارہ شہناز گل نے انکشاف کیا ہے کہ شو کے دوران انہیں باڈی شیمنگ کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا

پریانکا چوپڑا کا ٹوئٹر پر بلیو ٹک دوبارہ ملنے پر ردِعمل

ممبئی (شوبز ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو بھی ٹوئٹر پر بلیو ٹک واپس مل گیا۔ پریانکا چوپڑا نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلیو ٹک دوبارہ ملنے پر دلچسپ ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ اْنہوں نے مزید پڑھیں

عائشہ عمر

شادی کے بعد 10سال تک اداکاری نہیں کروں گی، عائشہ عمر

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی سینئر اداکارہ گلوکارہ و میزبان عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ وہ شادی کے بعد 10 سال تک اداکاری نہیں کریں گی۔ عائشہ عمر نے نجی ٹی وی کی عید اسپیشل ٹرانسمیشن میں شرکت کی، اس دوران مزید پڑھیں