جنرل عاصم منیر

فوج کیلئے عوام کے تحفظ ،سلامتی سے بڑھ کر کوئی چیز مقدس نہیں ،جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ فوج کیلئے اپنے عوام کے تحفظ اور سلامتی سے بڑھ کر کوئی چیز مقدس نہیں ،دشمن عوام اور فوج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی کوششوں میں سرگرم مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

پولیو وائرس اب صرف جنوبی خیبرپختونخوا کے اضلاع تک محدود ہے، عالمی ادارہ صحت

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک)عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے آئندہ ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کو ایک رپورٹ پیش کی ہے کہ پاکستان میں پولیو کے کیسز اب بنیادی طور پر صرف جنوبی خیبر پختونخواہ تک محدود ہیں جہاں بچوں تک مزید پڑھیں

سراج الحق

سراج الحق کی پرویز الٰہی کے گھر پر پولیس آپریشن کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کے گھر پر رات کے اندھیرے میں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں سراج الحق نے مزید پڑھیں

شہباز شریف

موسم گرما میں بجلی کی ترسیل میں بہتری کیلئے موثر اقدامات کئے جائیں’ شہباز شریف

لاہور(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن انجینئرخرم دستگیر نے لاہور میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کو پاور سیکٹر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں بریف کیا گیا۔ وزیر مزید پڑھیں

شازیہ مری

شنگھائی کانفرنس سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا تاریخی خطاب ہوگا،شازیہ مری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے جا رہے ہیں۔ شنگھائی کانفرنس سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا مزید پڑھیں

طلال چوہدری

کیا مذاکرات کی آڑ میں گوگی، پنکی، بھٹی اور خان کی چوری معاف کردی جائے؟’طلال چوہدری

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ کیا مذاکرات کی آڑ میں گوگی، پنکی، بھٹی اور خان کی چوری معاف کردی جائے؟، پرویزالٰہی کو یہاں تک پہنچانے والا اس بیٹا ہے۔ مزید پڑھیں

یوکرین

روس کے یوکرین پر میزائل حملے، 5 ہلاک

ماسکو (نیوز ڈیسک)روس کی جانب سے یوکرین میں میزائل حملوں کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوکرین حکام نے دعوی کیا کہ روس نے رات گئے دارالحکومت کیف، وسطی اور جنوبی ریجن میں میزائل حملے مزید پڑھیں

میگھن

میگھن کی شہزادہ ہیری سے شادی کے بارے میں چونکا دینے والے انکشافات

لندن (نیوز ڈیسک)میگھن کی شہزادہ ہیری سے شادی کے بارے میں سوتیلی بہن سامنتھا مارکل نے کچھ چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق شاہ چارلس کی تاجپوشی سے قبل میگھن مارکل کے والد، بھائی اور سوتیلی بہن مزید پڑھیں

وزیر خارجہ حسین امیر

سعودی عرب میں سفارتخانہ،ایرانی وزیر نے خوشخبری سنادی

تہران (نیوز ڈیسک)ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے خوشخبری سنادی،چند روز میں سعودی عرب اور ایران میں ایک دوسرے کے سفارتخانے پھر سے کھول دیئے جائیں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں