اسد عمر

پی ٹی آئی رہنما اسدعمر کو گرفتار کرلیاگیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک انصاف اسد عمر اور شاہ محمود قریشی اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک درخواست لے مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

کچھ شرپسند جلا گھیرا کر کے پی ٹی آئی کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، پرویز الہی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ کہ کچھ شر پسند عناصر احتجاج کی آڑ میں جلا گھیرا کر کے پی ٹی آئی کو بدنام کرنے مزید پڑھیں

سندھ حکومت

سندھ حکومت کا چاول کی کاشت پر پابندی عائد کرنیکا فیصلہ

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ حکومت نے چاول کی کاشت پر پابندی عائد کرنیکا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر برائے پانی سید خورشید شاہ نے صوبائی وزرا کے ساتھ سیلاب کے بعد پیدا ہونے والی مزید پڑھیں

چین اور پاکستان

چین اور پاکستان کے درمیان میڈیکل صلاحیتوں کو فروغ دینے کیلئے معاہدے پر دستخط

بیجنگ(ایجوکیشن ڈیسک ) گانسو یونیورسٹی آف چائنیز میڈیسن، پاکستان ہیلتھ سروس اکیڈمی، اور اسلام آباد میں چائنا ایکیوپنکچر سینٹر اور کلینیکل لیب کے درمیان معاہدہ طے پای گیا جس کے تحت ٹریڈیشنل چائنیز میڈیسن ( ٹی سی ایم ) کی مزید پڑھیں

پی سی ٹی وی آئی

پی سی ٹی وی آئی نے گوادر کے طلباءکے لیے ایک سالہ ڈپلومہ کورسز کا آغاز کر دیا

گوادر (ایجوکیشن ڈیسک) گوادر میں پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ (پی سی ٹی وی آئی ) نے گوادر کے طلباءکے لیے ایک سالہ مفت ڈپلومہ کورسز کا آغاز کر دیا ہے ۔ یہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ( مزید پڑھیں

لطیف کھوسہ

عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی ہے، لطیف کھوسہ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما اور سینیئر قانون دان سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی ہے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی گرفتاری سے متعلق اپنے مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

امریکہ امور تائیوان کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کے لیے ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کو استعمال نہ کرے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ کی جانب سے تائیوان کو اس سال کی ڈبلیو ایچ او ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں مبصر کی حیثیت سے شرکت کی دعوت کی حوصلہ افزائی کے حوالے مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین اور جرمنی دونوں عالمی اثر و رسوخ کے حامل بڑے ممالک ہیں، چینی وزیر خا رجہ

برلن (نیوز ڈیسک)چین کےریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ چھن گانگ نے جرمن وزیر خارجہ بیئربوک سے بات چیت کی۔ چھن گانگ نے کہا کہ چین اور جرمنی دونوں عالمی اثر و رسوخ کے حامل بڑے ممالک ہیں اور انہیں بات مزید پڑھیں