مریم اور نگزیب

ایک مجرم، دہشت گرد، مسلح جتھوں کے گینگسٹر کو سپریم کورٹ ریلیف دے رہی ہے،مریم اور نگزیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعا ت و نشریات مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ ایک مجرم، دہشت گرد، مسلح جتھوں کے گینگسٹر کو سپریم کورٹ ریلیف دے رہی ہے، جس وقت عدالت نے اس شخص کے وارنٹ نکالے مزید پڑھیں

محمد حسین محنتی

ملک میں سیاسی ومعاشی عدم استحکام تشویش ناک ہے،محمد حسین محنتی

کراچی (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے ملک میں سیاسی و معاشی عدم استحکام کی صورتحال کو تشویش ناک قرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ حالات کی بہتری کے لئے مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

وزیر خارجہ کا دورہ بھارت دوطرفہ نہیں، شنگھائی کانفرنس کے لیے تھا، دفتر خارجہ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا حالیہ دورہ بھارت دوطرفہ نہیں بلکہ کانفرنس میں شرکت کے لیے تھا، دورے کے دوران کسی دو مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواستیں

لاہور (کورٹ رپورٹر) چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواستیں دائر کر دی گئیں۔ عدالت نے درخواستیں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی ہیں، عدالت کا کہنا مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

انسداد دہشت گردی عدالت، رہنما تحریک انصاف چودھری پرویز الہی کی عبوری ضمانت خارج

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الہی کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے چودھری پرویز الہی کی رہائش گاہ پر چھاپے کے دوران پولیس مزید پڑھیں

محمد خان بھٹی

عدالت نے ڈی جی اینٹی کرپشن کو محمد خان بھٹی کیخلاف مقدمہ درج کرنے سے روک دیا

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہورہائیکورٹ میں محمد خان بھٹی کی ڈی جی اینٹی کرپشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پرسماعت ہوئی۔عدالت نے توہین عدالت کی درخواست پرفریقین کو24 مئی کیلئے نوٹس جاری کردیئے۔ جسٹس انوارالحق پنوں نے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

پیپلز پارٹی کا مرتضی وہاب کو میئر کراچی کیلئے نامزد کرنے پر غور

کراچی (نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی نے مرتضی وہاب کو میئر کراچی کیلئے نامزد کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ حیدرآباد میں میئر کیلئے کاشف شورو کا نام زیر غور ہے، سکھر میں ارسلان اسلام شیخ میئر کیلئے مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری

عمران خان سے تحقیقات کا باضابطہ آغاز، نیب نے سوالنامہ حوالے کردیا

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں تفتیش کا باضابطہ آغاز کردیا، تفتیشی ٹیم نے زبانی سوال و جواب کرنے کے ساتھ عمران خان کو ایک سوالنامہ مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کا اعلامیہ زمینی صورتحال کے ادراک پر مبنی نہیں،تحریک انصاف

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے اعلامیے کو حقائق سے متصادم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اعلامیہ زمینی صورتحال کے ادراک پر مبنی نہیں، پی ٹی آئی مزید پڑھیں