شیخ رشید احمد

13 جماعتیں اپنی نااہلی کا غصہ عوام پر نکلوا رہی ہیں، شیخ رشید احمد

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 13جماعتیں اپنی نااہلی کا غصہ عوام پر نکلوا رہی ہیں، سپریم کورٹ کا گھیرﺅا اور کبھی عوام کو اداروں سے لڑوانے کی مزید پڑھیں

مولانا ہدایت الرحمن

پولیس اہلکار کے قتل کے الزام میں گرفتار مولانا ہدایت الرحمن کی رہائی کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے پولیس اہلکار کے قتل کے الزام میں گرفتار مولانا ہدایت الرحمن کو ضمانت پر رہا کر دیا،جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی، مولانا ہدایت الرحمن نے کیس میں مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

عمران خان کی تقاریر اور بیانات پر پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر کو ٹی وی چینلز پر نشر کرنے کا حکم دینے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا، لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف بلتستان سکردو

یونیورسٹی آف بلتستان سکردو نے سپورٹس ویک کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے نام کر دیا

سکردو(ایجوکیشن ڈیسک)یونیورسٹی آف بلتستان سکردو نے افواج پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے سپورٹس ویک کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر ) کے نام کر دیاِ وائس چانسلر یونیورسٹی آف بلتستان سکردو نے 9مئی کے حوالے سے اہم مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف خاتون جج مزید پڑھیں

مونس الہی کی اہلیہ

عدالت نے مونس الہی کی اہلیہ سمیت 8ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی

لاہور (کورٹ رپورٹ)منی لانڈرنگ کیس میں سیشن کورٹ نے وفاقی وزیر مونس الہی کی اہلیہ سمیت 8 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 30مئی تک توسیع کردی ، سیشن کورٹ میں مونس الہی کی اہلیہ سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ مزید پڑھیں

زمان خان

فاسٹ بولر زمان خان انگلش کائونٹی میں شرکت کیلئے برطانیہ روانہ

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر زمان خان انگلش کائونٹی میں شرکت کے لیے برطانیہ روانہ ہو گئے۔اکیس سالہ فاسٹ بولر سمر ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں شرکت کریں گے جس میں وہ ڈربی شائر کی نمائندگی مزید پڑھیں

کپتان ندا ڈار

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کی والدہ انتقال کر گئیں

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کی والدہ انتقال کر گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ندا ڈار کی والدہ گزشتہ چند دنوں سے شدید علیل تھیں ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کپتان ندا ڈار مزید پڑھیں