ٹیکنالوجی خدمات

ملکی درآمدات میں سالانہ بنیاد پر 39فیصد کمی ہوئی، ادارہ شماریات

لاہور( کامرس ڈیسک)ملک سے خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر ایک فیصد اضافہ جبکہ درآمدات میں 39فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2022سے اپریل 2023 تک خدمات کی مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتیں

حکومت کی جانب سے ایک بار پھر بجلی کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ

لاہور(کامرس ڈیسک)حکومت نے ایک بارپھر بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، کراچی کیلئے 5.65 روپے اور ملک بھر کیلئے 2.01 روپے مہنگی کرنے کی سفارش کردی گئی۔ بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں نے نیپرا کو مزید پڑھیں

ڈالر

اپریل میں پاکستان کو صرف 35 کروڑ 90 لاکھ ڈالر موصول ہوئے ، رپورٹ جاری

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے بغیر پاکستان کی بیرونی فنانسنگ رواں مالی سال کے ابتدائی 10 مہینوں (جولائی تا اپریل) کے دوران 38 فیصد کمی کے بعد 8 ارب 10 کروڑ ڈالر رہ گئی، جو مزید پڑھیں

عبدالرزاق

ورلڈکپ سکواڈ میں آل راﺅنڈر کیلئے فہیم اشرف کا نام زیادہ بہتر ہے:عبدالرزاق

لاہور(سپورٹس ڈیسک) بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کے لئے سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق نے سکواڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم انتخاب کے لئے آل راﺅنڈرز کے انتخاب پر اپنی رائے کا اظہار کردیا۔ ایک انٹرویو میں سابق کرکٹر عبدالرزاق کہا کہ مزید پڑھیں

ایشیا کپ

ایشیا کپ، افغانستان اور نیپال بھی پاکستان میں کھیلنے کیلئے رضامند

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل کی راہ سے ایک اور رکاوٹ دور ہوگئی، افغانستان اور نیپال نے بھی پاکستان میں کھیلنے پر رضامندی کا اظہار کر دیا، ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش اور سری لنکا کے مزید پڑھیں

انگلش فٹبالر

فیفا نے پاکستانی نژاد انگلش فٹبالرکو پاکستان کی نمائندگی کی اجازت دیدی

زیورخ (سپورٹس ڈیسک)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے انگلینڈکی نمائندگی کرنے والےپاکستانی نژاد فٹبالر عیسٰی سلیمان کو پاکستان کی نمائندگی کی اجازت دے دی ہے، فیفا کی اجازت کے بعد عیسیٰ سلیمان فوری طور پر پاکستان کی نمائندگی کے اہل مزید پڑھیں

رافیل نڈال

کلے کورٹ کے بادشاہ رافیل نڈال 18 برس میں پہلی بار فرنچ اوپن سے دستبردار

میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک)دْنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑی اور کلے کورٹ کے بادشاہ اسپین کے رافیل نڈال انجری کیسبب فرنچ اوپن سے دستبردار ہوگئے ، ایونٹ کے 14 مرتبہ کے چیمپئن نے یہ بھی اعلان کیا کہ اگلا برس ٹینس میں مزید پڑھیں

افتخار ٹھاکر

افتخار ٹھاکر 23مئی کو آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچیں گے

لاہور( شوبز ڈیسک) سینئر کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر 23مئی کو آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچیں گے۔ افتخار ٹھاکر ایک فلم کے گانے کی ریکارڈنگ اور دیگر شوبز سر گرمیوں کے لئے آسٹریلیا میں موجود ہیں جہاں سے ان کی 23مئی مزید پڑھیں