جی سیون

چین کی ،جی سیون کی جانب سے چین کو بدنام کرنے کی سخت مخالفت

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نےجی سیون ہیروشیما سربراہ اجلاس میں چین سے متعلقہ امور کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کے بارے میں نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے مزید پڑھیں

تسنیم احمد قریشی

چین- وسطی ایشیا سمٹ افہام وتفہیم کو فروغ دینے کی اہم مثال ہے، وزیر مملکت

بیجنگ (نیوز ڈیسک)پاکستان کے اسٹیٹ منسٹر آف انڈسٹری تسنیم احمد قریشی نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ چین- وسطی ایشیا سمٹ، چین کی جانب سے علاقائی ترقی ، سلامتی و استحکام اور تہذیبوں کے مابین باہمی افہام وتفہیم کو فروغ مزید پڑھیں

سی پیک

سی پیک نے عوامی دوستی کو گہرا کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے، چینی ناظم الامور

اسلا م آ با د (نیوز ڈیسک)چین -پاک سفارتی تعلقات کے قیام کی 72 ویں سالگرہ منانے کے لیے پاکستان میں چینی سفارتخانے میں ضیافت کا اہتمام کیا گیا جس میں چینی سفارتخانے کی ناظم الامور پھانگ چھون شوئے ،پاکستان مزید پڑھیں

ری ہیبلیٹیشن انٹرنیشنل

چین، تنطیم ری ہیبلیٹیشن انٹرنیشنل کا صد سالہ روشن سفر جاری

بیجنگ (نیوز ڈیسک)بیجنگ میں تنظیم ری ہیبلیٹیشن انٹرنیشنل کے صد سالہ جشن کی تقریب منعقد ہوئی۔ اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ری ہیبلیٹیشن انٹرنیشنل کی چیئرپرسن اور چائنا ڈس ایبلڈ پرسنز فیڈریشن کی چیئرپرسن مادام زانگ مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چین معذور افراد کےنصب العین کی ترقی کو فروغ دیتا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے ری ہیبلیٹیشن انٹرنیشنل کےصد سالہ جشن کے لیے تہنیتی پیغام بھیجا اور معذوروں کی مدد کے قومی دن کے موقع پر ملک بھر کے معذوروں، ان کے اہل خانہ اور مزید پڑھیں

جعلی کولا ڈرنکس

لاہوریوں کے معدے میں زہر گھونپنے کی کوشش ناکام

لاہور ( ہیلتھ رپٔورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہوریوں کے معدے میں زہر گھونپنے کی کوشش ناکام بنا دی۔رزاق کالونی تاج پورہ میں فوڈ سیفٹی ٹیموں نے جعلی کولا ڈرنکس تیار کرنے والے یونٹ پر چھاپہ مارتے ہوئے 9655 لیٹر جعلی مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

پاکستان میں روبوٹ سرجری بڑی اہمیت حاصل کرچکی ‘ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور (ہیلتھ ڈیسک)کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے شعبہ آرتھوپیڈک کے زیر اہتمام جوڑوں کی تبدیلی پر ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میںنگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر وائس چانسلر مزید پڑھیں

موسم گرماکی تعطیلات

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی تعطیلات6جون سے ہوں گی

سرگودھا(ایجوکیشن رپورٹر)سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات6جون سے ہوں گئیں اور تعلیمی ادارے 14 اگست تک تعطیلات کے بعد 15اگست کو کھولیں گے جس کا اعلان بہت جلد محکمہ تعلیم کے اجلاس میں متوقع مزید پڑھیں

ویمن یونیورسٹی فیصل آباد

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کی دی ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں تیسری پوزیشن

مکوآنہ(ایجوکیشن ڈیسک)گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد نے دی ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ فار انوویشن میں تمام پاکستانی یونیورسٹیوں میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ دی ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ فار انوویشن کی حال ہی میں جاری کردہ رینکنگ کے مطابق جی سی مزید پڑھیں