وزیر صحت

عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میں شراب اور کوکین کے اجراء پائے جانے کا انکشاف ہوا ہے، وزیر صحت

کراچی (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میں شراب اور کوکین کے اجراء پائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نیوز کانفرنس میں عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ جمہوری حکومت میں ہر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

کراچی کو بھی شہباز سپیڈ کی ضرورت ہے ،بلاول بھٹو زرداری

کراچی (نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں خود بھی ٹینکر سے پانی خریدتا ہوں، کراچی کو بھی شہباز اسپیڈ کی ضرورت ہے ۔ کراچی پر توجہ دیں تو عالمی مالیاتی مزید پڑھیں

صحت کارڈ

صحت کارڈ کے ساتھ ایفیلی ایشن کیلئے ڈاکٹرز پر تولنے لگے

احمد پور سیال(ہیلتھ ڈیسک) صحت کارڈ کے ساتھ ایفیلی ایشن کے لےے ڈاکٹرز پر تولنے لگے ۔ صحت کارڈ کے ساتھ اپنے پرائیویٹ ہسپتالوں کو الحاق کروانے کے لےے ڈاکٹروں کے مبینہ مختلف حربے ۔ مریض کو فائدہ پہنچے یا مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت نے 15 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)پنجاب حکومت نے 15 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے،سکیشن آفیسر محکمہ سیاحت غلام حسین کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر کروڑ پکا تعینات کر دیا گیا اسسٹنٹ کمشنر جتوئی محمد سیف اللہ جاوید کو مزید پڑھیں

سرکاری ٹیچرز

پنجاب بھرمیں ایک لاکھ سے زائد سرکاری ٹیچرزکی کمی کا انکشاف

لاہور(ایجوکیشن ڈیسک)پنجاب بھرمیں ایک لاکھ سے زائد سرکاری ٹیچرزکی کمی کا انکشاف ہوا ہے۔اساتذہ کی کمی کی رپورٹ سما نے حاصل کرلی،رپورٹ کے مطابق پنجاب کے سرکاری اسکولز میں ایک لاکھ 9ہزار 62اساتذہ کی سیٹیں خالی پڑی ہیں۔ 63ہزار سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

مبینہ آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے مبینہ آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا،چیف جسٹس آف پاکستان نے آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت نے ججز مزید پڑھیں

شیخ رشید

سرکاری چھتری تلے بننے والی سیاسی پارٹی کبھی کامیاب نہیں ہوتی ، شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)سابق وزیرداخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سرکاری چھتری تلے جو بھی پارٹی بنی ہے یا عنقریب بنے گی وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتی ، ٹوئٹر پر ایک بیان میں شیخ رشید مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

نگران پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کی درخواست سماعت کے لئے منظور

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہورہائیکورٹ نے نگران پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کی درخواست کو سماعت کیلئے منظور کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا، تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ درخواست کو باقاعدہ سماعت کےلیے منظورکیا جاتا ہے ، ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

تحریک انصاف نظریاتی پارٹی نہیں تھی ، یہ لوگ دس دن برداشت نہیں کرسکے ، یوسف رضا گیلانی

ملتان (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی )کے سینیٹر اور سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نظریاتی پارٹی نہیں تھی ، یہ لوگ دس دن برداشت نہیں کرسکے، بجٹ کے بعد الیکشن مزید پڑھیں

حافظ حمد اللہ

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے،حافظ حمد اللہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی ف )کے رہنما اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم )کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ کشمیر کے مسئلہ کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا مزید پڑھیں