ٹرمپ

ٹرمپ پر جاسوسی ایکٹ کی خلاف ورزی کے37 الزامات

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)سابق امریکی صدر ٹرمپ کو جاسوسی ایکٹ کی خلاف ورزی کے37 الزامات کا سامنا ہے، 49 صفحات پر مشتمل فرد جرم کی سنسنی خیز تفصیلات سامنے آگئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرد جرم کی سنسنی خیز تفصیلات مزید پڑھیں

بورس جانسن

سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پارلیمنٹ رکنیت سے مستعفی

لندن (نیوز ڈیسک )سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پارلیمنٹ کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا وبا کے دوران سرکاری رہائش گاہ میں پارٹی تنازعے کا نتیجہ نکل آیا۔ مارچ میں پارلیمنٹ کو دیے شواہد مزید پڑھیں

صدر پیوٹن

روس 7 جولائی کے بعد بیلاروس میں کم فاصلہ جوہری ہتھیار نصب کرے گا، صدر پیوٹن

ماسکو(نیوز ڈیسک )روس 7 سے 8 جولائی کے بعد بیلاروس میں کم فاصلہ جوہری ہتھیاروں کی تنصیب شروع کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے بیلاروسی ہم منصب الیگزینڈر لوکاشینکو کو یہ بات آج سوشی میں ہونے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی فوج

دفاعی بجٹ میں اضافہ، نیوزی لینڈ کی فوج کے بڑھتے استعفوں میں کمی آگئی

ویلنگٹن(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کی مسلح افواج میں بڑھتے استعفوں میں کمی آگئی، افواج کے سربراہ نے کہاہے کہ فوج کے بجٹ میں اضافے کی وجہ سے تاریخ کے بلند ترین استعفوں کی شرح کم ہوگئی ہے۔ میڈیارپورٹس نیوزی لینڈ کی مزید پڑھیں

کائنات امتیاز

خواتین کے پی ایس ایل سے ہماری کرکٹرز کا کھیل بہتر ہوگا’ کائنات امتیاز

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) پاکستانی خاتون کرکٹر کائنات امتیاز نے کہا ہے کہ خواتین پی ایس ایل سے نوجوان کھلاڑیوں کو غیر ملکی کھلاڑیوں سے جدید کرکٹ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ رواں سال کے پی ایس ایل میں خواتین مزید پڑھیں

احمد شہزاد

احمد شہزاد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے پرعزم

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے اوپنر بیٹر احمد شہزاد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے لیے پرعزم ہیں۔31سالہ احمد شہزاد نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بھرپور ٹریننگ کی، وہ گھنٹوں انفرادی طور پر ٹریننگ کرتے ہیں۔ احمد شہزاد فزیکل ٹریننگ کے مزید پڑھیں

شعیب اختر

شعیب اختر نے دوسری شادی سے متعلق خیالات کا اظہار کر دیا

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور فاسٹ بولر شعیب اختر نے حالیہ انٹرویو میں پہلی بار اپنی نجی زندگی کا تذکرہ کرتے ہوئے اپنی اہلیہ، بچوں اور دوسری شادی کے حوالے سے کھل کر بات مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کا شیڈول

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024 امریکہ، ویسٹ انڈیز سے منتقل نہیں کیا جارہا، آئی سی سی

دبئی ( سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے تردید کی ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024ء امریکہ اور ویسٹ انڈیز سے منتقل کرنے کے بارے میں نہیں سوچا جارہا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں